FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 12 Short Questions Preparation

Online Short Questions For Chapter 12 "FA Part 1 Sociology Chapter 12 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Sociology Chapter 12 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Sociology - FA Part 1 Sociology Chapter 12 Short Questions Preparation

Question # 1

عصبیت کے دو نقصانات تحریر کریں.

  • Ans 1: 1.معاشرتی مسائل میں اضافہ : عصبیت معاشرے کی گروہ بندی کرتا ہے ،ہر گروہ کے عقائد ایک دوسرے سےمختلف ہوتے ہیں جس سے مختلف گروہوں میں تنافر پیدا ہو تا ہے اور معاشری مسائل میں اضافہ پیدا ہوتا ہے. 2.عصبیت مختلف معاشروں میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت پیدا کرتی ہے جس سے وہ تصادم میں الجھ جاتے ہیں جس سے بعض اوقات جنگیں بھی ہوتی ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 12 "FA Part 1 Sociology Chapter 12 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Sociology Chapter 12 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

عصبیت کے دو نقصانات تحریر کریں.

  • Ans 1: 1.معاشرتی مسائل میں اضافہ : عصبیت معاشرے کی گروہ بندی کرتا ہے ،ہر گروہ کے عقائد ایک دوسرے سےمختلف ہوتے ہیں جس سے مختلف گروہوں میں تنافر پیدا ہو تا ہے اور معاشری مسائل میں اضافہ پیدا ہوتا ہے. 2.عصبیت مختلف معاشروں میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت پیدا کرتی ہے جس سے وہ تصادم میں الجھ جاتے ہیں جس سے بعض اوقات جنگیں بھی ہوتی ہیں.
Submit

12th Chapter

11th Class Sociology Chapter 12 Short Questions Preparation

Is this page helpful?