FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation

Online Short Questions For Chapter 6 "FA Part 1 Sociology Chapter 6 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Sociology Chapter 6 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Sociology - FA Part 1 Sociology Chapter 6 Short Questions Preparation

Question # 1

کار منصب میں تصادم کے دو نتائج بیان کریں.

  • Ans 1: 1.فرد ذہنی طور پر پریشان رہتا ہے اور اپنے آپ کو ہر وقت مصروف سمجھتا ہے جب کہ وہ حقیقی طور پر اتنا مصروف نہیں ہوتا. 2.یہ تصادم گھریلوماحول میں انتشار اور دیگر چھوٹے چھوٹے تصادم پیدا کرتا ہے جس میں فرد کا بیوی بچوں سے لڑنا اور عزیزو اقارب سے تعاون نہ کرنا شامل ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "FA Part 1 Sociology Chapter 6 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Sociology Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

کار منصب میں تصادم کے دو نتائج بیان کریں.

  • Ans 1: 1.فرد ذہنی طور پر پریشان رہتا ہے اور اپنے آپ کو ہر وقت مصروف سمجھتا ہے جب کہ وہ حقیقی طور پر اتنا مصروف نہیں ہوتا. 2.یہ تصادم گھریلوماحول میں انتشار اور دیگر چھوٹے چھوٹے تصادم پیدا کرتا ہے جس میں فرد کا بیوی بچوں سے لڑنا اور عزیزو اقارب سے تعاون نہ کرنا شامل ہے.
Submit

FA Part 1 Sociology Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

تصادم کار منصب کی تعریف کریں.

  • Ans 1: جب کئی کار ہائے منصب ایک دوسرے کے خلاف ہوں،ان میں باہمی تضاد فرد کے ذہن میں الجھن پیدا کر دے اور اوہ ان کو کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کر پاتا تو اسے کار منصب کا تصادم کہتے ہیں.
Submit

6th Chapter

11th Class Sociology Chapter 6 Short Questions Preparation