FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 10 Short Questions Preparation

Online Short Questions For Chapter 10 "FA Part 1 Sociology Chapter 10 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Sociology Chapter 10 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Sociology - FA Part 1 Sociology Chapter 10 Short Questions Preparation

Question # 1

تصادم قدر سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: ہر معاشرے میں اقدار کا تصادم پایا جاتا ہے.ہر معاشرہ تغیر پذیر ہے جس کی وجہ سے ثقافتی اقدار میں تبدیلی آتی رہتی ہے.پرانی اقدار کی جگہ نئی اقدار لیتی ہیں،فرد کو بعض اوقات ایک ہی اقدارمیں تبدیلی آتی رہتی ہے وہ ان میں سے ایک کو اپناتا ہے.اس وجہ سے وہ ایک ذہنی کشمکش میں مبتلا رہتا ہے ،اسے ہم عمرانیات کی زبان میں اقدار کا تصادم کہتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 10 "FA Part 1 Sociology Chapter 10 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Sociology Chapter 10 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

تصادم قدر سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: ہر معاشرے میں اقدار کا تصادم پایا جاتا ہے.ہر معاشرہ تغیر پذیر ہے جس کی وجہ سے ثقافتی اقدار میں تبدیلی آتی رہتی ہے.پرانی اقدار کی جگہ نئی اقدار لیتی ہیں،فرد کو بعض اوقات ایک ہی اقدارمیں تبدیلی آتی رہتی ہے وہ ان میں سے ایک کو اپناتا ہے.اس وجہ سے وہ ایک ذہنی کشمکش میں مبتلا رہتا ہے ،اسے ہم عمرانیات کی زبان میں اقدار کا تصادم کہتے ہیں.
Submit

10th Chapter

11th Class Sociology Chapter 10 Short Questions Preparation

Is this page helpful?