FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation

Online Short Questions For Chapter 3 "FA Part 1 Sociology Chapter 3 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Sociology Chapter 3 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Sociology - FA Part 1 Sociology Chapter 3 Short Questions Preparation

Question # 1

تحقیق کے شعبے میں ماہرین عمرانیات کا کیا کرادر ہے؟

  • Ans 1: عمرانیات کے ماہرین جیلوں میں جا کر قیدیوں پر تحقیقیات کرتے ہیں.ان کے جرم کرنے کی معاشرتی و ثقافتی وجویات پتہ لگاتے ہیں اور معاشرتی بد نظمی کی نشاندہی کرتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "FA Part 1 Sociology Chapter 3 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Sociology Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

تحقیق کے شعبے میں ماہرین عمرانیات کا کیا کرادر ہے؟

  • Ans 1: عمرانیات کے ماہرین جیلوں میں جا کر قیدیوں پر تحقیقیات کرتے ہیں.ان کے جرم کرنے کی معاشرتی و ثقافتی وجویات پتہ لگاتے ہیں اور معاشرتی بد نظمی کی نشاندہی کرتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Sociology Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

شعبہ صحت میں عمرانیات کے ماہرین کا کیا کردار ہے؟

  • Ans 1: 1. ہسپتالوں میں علاج کے باوجود بہت سے مریض صحت یاب نہیں ہو پاتے اور زندگی و موت کے درمیان لٹکے رہتے ہیں،ایسے مریضوں کے علاج کے لیے عمرانیات کے ماہرین ان کا نفسیاتی ،معاشرتی علاج کرتے ہیں. 2.ہسپتالوں میں نشہ کے خاتمہ کے لیے اور نشہ کرنے والے افراد کے لیے علیحدہ سے ایک وارڈ قائم ہے جہاں ماہرین عمرانیات ان مریضوں کی کیس ہسٹری لیتے ہیں‌ اور ان کو صحت یاب ہونے میں معاونت فراہم کرتے ہیں.
Submit

3rd Chapter

11th Class Sociology Chapter 3 Short Questions Preparation

Is this page helpful?