FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation

Online Short Questions For Chapter 1 "FA Part 1 Sociology Chapter 1 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Sociology Chapter 1 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Sociology - FA Part 1 Sociology Chapter 1 Short Questions Preparation

Question # 1

ڈبلیو نی سمز نے عمرانیات کی تعریف کس طرح کی.

  • Ans 1: ڈبلیو -جی-سمز نے عمرانیات کی تعریف میں کہا گیا. "عمرانیات معاشرے کی سائنس ہے." یعنی معاشرے میں جو واقعات ، حالات، حادثات رونما ہوتے ہیں-جو تبدیلیاں آتی ہیں-جتنے انقلاب آتے ہیں- لوگوں کی معاشرتی زندگی میں جتنے اتار چڑھاؤ آتے ہیں-لوگوں کی زرعی زندگی ، زلزلہ اور دوسری آفتوں سے پیدا ہونے والے مسائل ، ناخواندگی ، پست معیار تعلیم اور طلبہ کی کثرت سے امتحانوں میں ناکامی ، غربت گھریلو زندگی ، شادی بیاہ، میاں بیوی کے مابین جھگڑا، معاشرتی درجہ بندی ، علیحدگی و طلاق سب عمرانیات کے علم کا حصہ ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "FA Part 1 Sociology Chapter 1 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Sociology Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

ڈبلیو نی سمز نے عمرانیات کی تعریف کس طرح کی.

  • Ans 1: ڈبلیو -جی-سمز نے عمرانیات کی تعریف میں کہا گیا. "عمرانیات معاشرے کی سائنس ہے." یعنی معاشرے میں جو واقعات ، حالات، حادثات رونما ہوتے ہیں-جو تبدیلیاں آتی ہیں-جتنے انقلاب آتے ہیں- لوگوں کی معاشرتی زندگی میں جتنے اتار چڑھاؤ آتے ہیں-لوگوں کی زرعی زندگی ، زلزلہ اور دوسری آفتوں سے پیدا ہونے والے مسائل ، ناخواندگی ، پست معیار تعلیم اور طلبہ کی کثرت سے امتحانوں میں ناکامی ، غربت گھریلو زندگی ، شادی بیاہ، میاں بیوی کے مابین جھگڑا، معاشرتی درجہ بندی ، علیحدگی و طلاق سب عمرانیات کے علم کا حصہ ہے.
Submit

1st Chapter

11th Class Sociology Chapter 1 Short Questions Preparation

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!