FA Part 1 Physical Education Chapter 8 Short Question Preparation


11th Class Physical Education
Short Questions Preparation

Start Chapter 8 Preparation

11th Class Physical Education Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 8 "FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 8 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 8 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Education - FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 8 Short Questions Preparation

Question # 1

طریقہ تدریس سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: نصاب کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد سوال پیدا ہوتا ہے کہ نصابی مواد کو کس طرح طلبہ تک پہنچایا جائے کہ طلبہ اس کو خوشی خوشی قبول کر لیں،معلم جو کچھ پڑھائے وہ طلباء کے ذہن نشین ہو جائے اور جو توقعات ہم طلبا سے رکھتے ہیں وہ بھی پوری ہو جائیں اور نصاب کے طے شدہ مقاصد حاصل ہو جائیں،طلبہ کی دلچسبی اور مواد کی نوعیت کے پیش نظر موزوں تدریسی طریقہ کا انتخاب ضروری ہوتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 8 "FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 8 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 8 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

طریقہ تدریس سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: نصاب کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد سوال پیدا ہوتا ہے کہ نصابی مواد کو کس طرح طلبہ تک پہنچایا جائے کہ طلبہ اس کو خوشی خوشی قبول کر لیں،معلم جو کچھ پڑھائے وہ طلباء کے ذہن نشین ہو جائے اور جو توقعات ہم طلبا سے رکھتے ہیں وہ بھی پوری ہو جائیں اور نصاب کے طے شدہ مقاصد حاصل ہو جائیں،طلبہ کی دلچسبی اور مواد کی نوعیت کے پیش نظر موزوں تدریسی طریقہ کا انتخاب ضروری ہوتا ہے.
Submit

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 8 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

سلیبس میں کیا کیا شامل ہے؟

  • Ans 1: سلیبس میں بعض موضوعات کا خاکہ اور چند چھوٹے بڑے عنوانات شامل ہوتے ہیں جو مضمون کے مواد کی نشاندہی کرتے ہیں کہ کیا کچھ اس میں شامل کرنا اور پڑھنا ہے.
Submit

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 8 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

اچھا نصاب وہی ہے جس میں تسلسل اور ربط ہو..بیان کریں.

  • Ans 1: اچھے نصاب میں تجربہ کا سلسلہ قائم رہتا ہے،اچھا نصاب مختلف سطحوں پر افقی اور عمودی انداز میں اس طرح بنایاجاتا ہے کہ ایک باب اور ایک سطح کے تجربات ،اگلے ابواب اور اگلی تعلیمی سطحوں کے لیے بنیاد کا کام دیتے ہیں اور میں باقاعدہ توازن اور تسلسل ہوتا ہے.اچھے نصاب میں تمام سرگرمیاں طلبہ کی عمر.استعداد اور سابقہ تجربات کو پیش نظر رکھ کر طے کی جاتی ہے.
Submit

11th Class Physical Education Chapter 8 Short Questions Preparation