FA Part 1 Physical Education Chapter 3 Short Question Preparation

11th Class Physical Education
Short Questions Preparation

Start Chapter 3 Preparation

11th Class Physical Education Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 3 "FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 3 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 3 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Education - FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 3 Short Questions Preparation

Question # 1

علم کے حصول میں اسنادروایات کا کیا کردار ہے؟

  • Ans 1: علم کے حصول کا ایک ذریعہ آباؤ اجداد کی طرف سے سینہ یا کتب کی شکل میں وہ روایات ہیں جو ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل ہوتی رہی ہیں.اسی طرح مختلف شعبہ ہائے علوم کے ماہرین کی آراء بطور سند پیش کی جاتی ہے اور عوام ان روایات اور اسناد کو علم کے ذریعے کے طور پر تسلیم کرلیتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 3 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

علم کے حصول میں اسنادروایات کا کیا کردار ہے؟

  • Ans 1: علم کے حصول کا ایک ذریعہ آباؤ اجداد کی طرف سے سینہ یا کتب کی شکل میں وہ روایات ہیں جو ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل ہوتی رہی ہیں.اسی طرح مختلف شعبہ ہائے علوم کے ماہرین کی آراء بطور سند پیش کی جاتی ہے اور عوام ان روایات اور اسناد کو علم کے ذریعے کے طور پر تسلیم کرلیتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

وحی اوردیگر ذرائع علم میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: علم کے مختلف ذرائع ہیں اور ان تمام ذرائع سے کسی نہ کسی حد تک استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے.،اسلامی نقطہ نظر سے صرف ایک ذریعہ علم یعنی وحی کی صحت قطعی اور حتمی ہے،باقی تمام ذرائع کو حاصل ہونے والا علم امکانی ہے وہ غلط بھی ہو سکتا ہے اور درست بھی،حتمیت اور قطعیت صرف وحی کو حاصل ہے،ان تمام ذرائع سے حاصل کردہ علم کو وحی پر جانچا اور پر رکھا جائے گا.
Submit

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

علم کے حصول میں اسنادروایات کا کیا کردار ہے؟

  • Ans 1: علم کے حصول کا ایک ذریعہ آباؤ اجداد کی طرف سے سینہ یا کتب کی شکل میں وہ روایات ہیں جو ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل ہوتی رہی ہیں.اسی طرح مختلف شعبہ ہائے علوم کے ماہرین کی آراء بطور سند پیش کی جاتی ہے اور عوام ان روایات اور اسناد کو علم کے ذریعے کے طور پر تسلیم کرلیتے ہیں.
Submit

11th Class Physical Education Chapter 3 Short Questions Preparation

Is this page helpful?