FA Part 1 Physical Education Chapter 4 Short Question Preparation


11th Class Physical Education
Short Questions Preparation

Start Chapter 4 Preparation

11th Class Physical Education Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 4 "FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 4 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 4 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Education - FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 4 Short Questions Preparation

Question # 1

فطین بچوں کی خصوصیات بیان کریں.

  • Ans 1: فطین بچے اپنی عمر سے کافی آگے کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں.ایسے بچوں میں حالات کی صلاحیت بہت زیادہ ہوتی ہے،ایسے بچوں میں تجسس کا مادہ بہت زیادہ ہوتا ہے،جس کی وجہ سے وہ ہر چیز کو جاننے کے لئے مختلف قسم کے سوالات کرتے ہیں اور اپنے آپ کو مطمئن کرنے کےلیے سوالات کرتے ہیں.مسائل کا حل بڑی آسانی سے تلاش کر لیتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 4 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

فطین بچوں کی خصوصیات بیان کریں.

  • Ans 1: فطین بچے اپنی عمر سے کافی آگے کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں.ایسے بچوں میں حالات کی صلاحیت بہت زیادہ ہوتی ہے،ایسے بچوں میں تجسس کا مادہ بہت زیادہ ہوتا ہے،جس کی وجہ سے وہ ہر چیز کو جاننے کے لئے مختلف قسم کے سوالات کرتے ہیں اور اپنے آپ کو مطمئن کرنے کےلیے سوالات کرتے ہیں.مسائل کا حل بڑی آسانی سے تلاش کر لیتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

ذہانت کی بنیاد پر بچوں کی اقسام بیان کریں؟

  • Ans 1: بچے ذہانت کے لحاظ‌ سے بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں،اگرچہ ذہانت کے لحاظ سے اختلافات کا دائرہ بہت وسیع ہے،لیکن مطالعہ میں آسانی کی خاطر ایسے بچوں کو ذہانت کی بنیاد پر تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے.
Submit

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

وراثت اور ماحول میں ہم آہنگی کیوں ضروری ہے؟

  • Ans 1: بچے کی نشونما اور بالیدگی میں توارث اور ماحول کے اثرات کا ہم آہنگ ہونا ضروری ہے کیونکہ افراد ایسے ماحول کو اپناتے ہیں جو ان کی دلچسبیوں اور لیاقتوں کے لیے زیادہ مناسب ہوتا ہے،وہ اپنے ماحول کو اس انداز سے اپناتے ہیں کہ وہ ان کی دلچسبیوں اور صلاحیتوں سےہم آہنگ ہو جاتا ہے.
Submit

11th Class Physical Education Chapter 4 Short Questions Preparation

Is this page helpful?