FA Part 1 Physical Education Chapter 5 Short Question Preparation


11th Class Physical Education
Short Questions Preparation

Start Chapter 5 Preparation

11th Class Physical Education Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 5 "FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 5 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 5 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Education - FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 5 Short Questions Preparation

Question # 1

آمادگی کا مفہوم صرف دو جملوں میں لکھیے.

  • Ans 1: آمادگی سے مراد کسی کام کو سیکھنے کی خواہش اور تمنا ہے،اس کے لیے دو چیزیں اہم ہیں،فرد کو وہ صلاحیتیں یا استعداد حاصل ہو جو کسی تعلم کے لیے ضروری ہے،بغیر خوائش اور مقصد کے بچہ سیکھنے کے عمل کے لیے تیار نہیں ہوتا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 5 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

آمادگی کا مفہوم صرف دو جملوں میں لکھیے.

  • Ans 1: آمادگی سے مراد کسی کام کو سیکھنے کی خواہش اور تمنا ہے،اس کے لیے دو چیزیں اہم ہیں،فرد کو وہ صلاحیتیں یا استعداد حاصل ہو جو کسی تعلم کے لیے ضروری ہے،بغیر خوائش اور مقصد کے بچہ سیکھنے کے عمل کے لیے تیار نہیں ہوتا.
Submit

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

مثال سے ثابت کریں کہ کب تک تعلم دیر پا ہوتا ہے اور کب تک تعلم مستحکم اور مستقل ہوتا ہے؟

  • Ans 1: کام میں رکاوٹیں پیش آئیں تو تعلم دیر پا نہیں ہوگا،مثال کے طور پر بعض بچے استاد کی سزا سے بچنے کے لیے بھی کام کو اچھے طریقے سے کرنے کی کوشش کرتے ہیں،اس میں بھی ایک مثبت پہلو ہے،یعنی سزاسے بچنا یہ بھی ممکن ہے کہ استاد کی سزا بچے میں باغیانہ کیفیت پیدا کردے.یوں تعلم پر منفی اثرات مرتب ہوں گے.
Submit

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

تعلم کی تعریف کریں.

  • Ans 1: تعلم ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے ماحول میں پیش آنے والے تجربات کی وجہ سے فرد کے کردار میں مستحکم اور مستقل تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں جو اس فرد کو اپنے ماحول میں مناسب انداز سے اپنا کردار انجام دینے اور پیش آنے والے مسائل کو حل کرنےکے قابل بنا دیتی ہیں.
Submit

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

قانون آمادگی سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: فرد وہی کچھ سیکھتا ہے جس کے لیے وہ آمادہ ہو،ہم کسی بچے کو چلنے کے عمل پرتیار نہیں کر سکتے کہ جب تک وہ خود اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی استعداد حاصل نہیں کر لیتا،جب بچہ کھڑا ہو سکتا ہے تو وہ چلنے پھرنے کے عمل کے لیے تیار ہوجاتا ہے،آمادگی کسی کام کے لیے گرمانے کے عمل کا کام دیتی ہے،تعلم میں کامیابی یا ناکامی کا انحصار اسی آمادگی پر ہے.
Submit

11th Class Physical Education Chapter 5 Short Questions Preparation

Is this page helpful?