FA Part 1 Physical Education Chapter 7 Short Question Preparation

11th Class Physical Education
Short Questions Preparation

Start Chapter 7 Preparation

11th Class Physical Education Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 7 "FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 7 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 7 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Education - FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 7 Short Questions Preparation

Question # 1

مشاورت ایک سہ نکاتی عمل ہے اس پر بحث کریں.

  • Ans 1: مشاورت دراصل کسی خاص مسئلے یا مشکل کے بارے میں کسی ماہر تجربہ کار شخص سے رائے لینا اور پوچھنا یا صلاح مشورہ کرنا ہے تاکہ مشکل کا شکار شخص اپنے مسئلے کو مشورے کی روشنی میں خود حل کرنے کے قابل ہو جائے،مشاورت کے عمل کا مرکزی نقطہ مشکل کے شکار فرد یعنی فرد یعنی مشار کی خود کی اپنی ذاتی کوشش ہے جس میں وہ اپنی مشکل کا احساس کم کرتے ہوئے اپنی مرضی سے کسی پیشہ وارانہ تربیت یافتہ ماہر یعنی مشیر کے پاس جاکر اس سے اپنی مشکل بیان کرتے ہوئے مشورے کا طالب ہوتا ہے اس پورے عمل میں اس کے اپنے احساس اور ردعمل کو بنیادی اہمیت حاصل ہوتی ہے یوں مشاورت ایک سہ نکاتی عمل ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 7 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

مشاورت ایک سہ نکاتی عمل ہے اس پر بحث کریں.

  • Ans 1: مشاورت دراصل کسی خاص مسئلے یا مشکل کے بارے میں کسی ماہر تجربہ کار شخص سے رائے لینا اور پوچھنا یا صلاح مشورہ کرنا ہے تاکہ مشکل کا شکار شخص اپنے مسئلے کو مشورے کی روشنی میں خود حل کرنے کے قابل ہو جائے،مشاورت کے عمل کا مرکزی نقطہ مشکل کے شکار فرد یعنی فرد یعنی مشار کی خود کی اپنی ذاتی کوشش ہے جس میں وہ اپنی مشکل کا احساس کم کرتے ہوئے اپنی مرضی سے کسی پیشہ وارانہ تربیت یافتہ ماہر یعنی مشیر کے پاس جاکر اس سے اپنی مشکل بیان کرتے ہوئے مشورے کا طالب ہوتا ہے اس پورے عمل میں اس کے اپنے احساس اور ردعمل کو بنیادی اہمیت حاصل ہوتی ہے یوں مشاورت ایک سہ نکاتی عمل ہے.
Submit

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

مدد اور رہنمائی میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: بعض لوگ مدد کو رہنمائی کی معنوں میں استعمال کرتے ہیں لیکن در حقیقت مدد کے لفظ سےرہنمائی کا مکمل اور درست مفہوم ظاہر نہیں ہوتا،اگر کوئی راستہ بھولا ہوا شخص ہم سے رہنمائی چاہتا ہے تو ہم اس کو اس کی منزل تک پہیچا کر نہیں آتے بلکہ راستہ بتاد یتے ہیں،یہ رہنمائی ہوگی.اس شخص کی مدد کچھ اس طرح سے کی جاتی ہےکہ وہ‌صرف اس خاص مشکل ہی کا نہیں بلکہ ہر مشکل اور مسئلے کا حل خود تلاش کرنے کے قابل ہو جائے.
Submit

FA Part 1 Physical Education English Medium Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

طریقہ کار کے لحاظ سے مشاورت کی کونسی دو اقسام ہیں نام لکھیں.

  • Ans 1: 1.انفرادی مشاورت 2.گروہی مشاورت
Submit

11th Class Physical Education Chapter 7 Short Questions Preparation

Is this page helpful?