Matric Part 1/9th Class Education Chapter 1 Short Questions Test With Answer for Chapter 1

Online Short Questions For Chapter 1 "9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets12

Education - 9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation

Question # 1

امام ابوحنیفہ کے مطابق تعلیم کا تصور کیا ہے

  • Ans 1: تعلیم کا حصول اس پر عمل کرنے کی غرض سے ہونا چاہیے کیونکہ عمل کے بغیر تعلیم بے کار ہے تعلیم حاصل کرنے کے بعد آدمی کو اس قابل ہونا چاہیے کہ وہ اچھائی اور برائی میں تمیز کرسکے اور اپنی آخرت کی زندگی کو سنوار سکے
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 1

Question # 1

امام ابوحنیفہ کے مطابق تعلیم کا تصور کیا ہے

  • Ans 1: تعلیم کا حصول اس پر عمل کرنے کی غرض سے ہونا چاہیے کیونکہ عمل کے بغیر تعلیم بے کار ہے تعلیم حاصل کرنے کے بعد آدمی کو اس قابل ہونا چاہیے کہ وہ اچھائی اور برائی میں تمیز کرسکے اور اپنی آخرت کی زندگی کو سنوار سکے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 2

Question # 1

افلاطون کے مطابق تعلیم کا تصور کیا ہے؟

  • Ans 1: ??????? ?? ????? : ????? ????? ?? ???? ?? ?? ???? ?? ??? ????? ?? ????? ?? ???? ??.????? ?? ????? ?????? ??? ????? ?? ????? ?? ???? ????? ??.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 3

Question # 1

تعلیم کے حوالے سے ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں.

  • Ans 1: علم کے حصول کی بابت اسلام نے بڑی تاکید فرمائی ہے.نبی کریم(ص) نے علم کے حصول کے لیے جس قدر ارشاد فرمایاہے-وہ تمام عالم اسلام کے لیے بہت کافی شافی ہے.آپ کا ارشاد گرامی ہے- ترجمہ: اگر تمہیں علم حاصل کرنے کے لیے چین بھی جانا پڑے تو جاؤ.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 4

Question # 1

تعلیم کے دو مقاصد بیان کریں؟

  • Ans 1: اسلام میں تعلیم ذریعہ افراد معاشرہ کو اسطرح تیار کیا جاتا ہے کہ ان کے ذہنوں میں اللہ کی بندگی کا تصرر پوری طرح واضح اور پختہ ہو جائے.ان کی تمام کاوشوں کا مقصد اللہ کی رضا ہوتا ہے.یہی اسلامی تعلیم ہے اور یہی اسلامی تعلیم کا مقصد بھی ہے.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 5

Question # 1

امام غزالی کے مطابق قرب الہی کا حصول کیسے ممکن ہے

  • Ans 1: امام غزالی جو بہت بڑے مفکر اور ماہر تعلیم تھے تعلیم کے مفہوم کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ تعلیم ایسا ذرہے جس کی مد سے انسان اللہ تعالی کا قرب حاصل کرسکتا ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 6

Question # 1

غیر رسمی تعلیم سے کیا مراد ہے

  • Ans 1: غیر رسمی تعلیم میں تعلیمی مقاصد اور نصاب بھی طے شدہ ہوتا ہے لیکن باقاعدہ تعلیمی اداروں کا قیام عمل میں لایا جاتا اس سلسلے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کلاسز کے مختلف مضامین کی تیاری کے لیے ٹیوشن کے باقاعدہ اداروں کی مثال دی جاسکتی ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 7

Question # 1

سابقہ سویت یو نین کے دو مقاصد تعلیم لکھیں.

  • Ans 1: سابقہ سویت یو نین میں مقاصد تعلیم طے کرتے وقت اس بات پر زور دیا جاتا تھا کہ اس کے نظام تعلیم سے فارغ ہونے والا ہر شخص اچھا اشتراکی شہری ہو.نصاب تعلیم بھی ایسا مرتب کیا جاتا تھا جو اشتراکی فلسفے کو پھیلانے کا باعث بنے.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 8

Question # 1

علم نافع سے کیا مراد ہے

  • Ans 1: حضرت مھمد نے علم نافع سے مراد نفع دینے والا علم کا حکم فرمایا کہ اس علم کے حصول کی کوشش کرو اور علم کی روشنی سے جہالت ختم کرکے نور کے دیے روشن کرو اور ایسا علم کا نور پھیلاؤ کے جس سے پورا عالم روشن ہوجاے اور جہالت ختم ہوجائے علم نافع طالب علم کے اندر طرز فکر اور اعلی بصیرت پیدا کرکے ملت وقوم کی تعمیر وترقی کی تعمیر وترقی کا معمار بناتا ہے اور ہمیشہ علم نافع کی ہی دعا کرنی چاہیے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 9

Question # 1

علم مافع سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: علم نافع سے مراد نفع دینے والا علم ہے.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 10

Question # 1

نظریہ حیات سے کیا مراد ہے

  • Ans 1: تعلیم کے بارے میں مختلف معاشروں میں مختلف تصورات پائے جاتے ہیں ہمیشہ سے معاشرے کی یہ خواہش رہی ہے کہ اس کا نظریہ حیات اور ثقافت محفوظ رہے اور آئندہ نسل کو منتقل ہوتی رہے پھر انسان کی اگلی نسل اپنی سوچ اور ضرورت کے مطابق اس میں اصلاح و ترمیم کرتی رہتی ہے گویا کسی قوم کی ثقافت یہی اس کا نظریہ حیات ہوتا ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 11

Question # 1

نظام تعلیم کس طرح معاشرے کو متاثر کرتا ہے

  • Ans 1: معاشرے میں پیدا ہونے والی معاشرتی تبدیلیاں مقاصد تعلیم اور نظام تعلیم کی تبدیلی کا باعث بنتی ہیں تعلیم کے بدل جانے سے معاشرے میں بھی تبدیلیاں واقع ہوجاتی ہیں کسی معاشرت کا جیسا نظام ہوتا ہے ویسا ہی معاشرہ اس سے تشکیل پاتا ہے جیسا معاشرہ ہوتا ہے ویسی ہی اس کی تہذیب وثقافت ہوتی ہے اسہی کے مطابق مقاصد تعلیم طے پاتے ہیں
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 12

Question # 1

تعلیم کا عمل کب سے کب تک جاری رہتا ہے

  • Ans 1: تعلیم کا عمل پیدائش سے موت تک جاری رہتا ہے اس میں تمام نصابی اور ہم نصابی سرگرمیاں شامل ہیں کمرہ جماعت کےاندر یا باہر تعلیم کا عمل سکول میں گھر میں کھیل کے میدان یعنی ہر جگہ جاری رہتا ہے کسی بات کو دیکھنا سمجھنا اور اسے اپے کردار کا حصہ بنالینا تعلیم ہے بولنا پڑھنا لکھنا تقیر کرنا یا کوئی جسمانی مہارت حاصل کرلینا تلیم ہے اپنے اخلاق و عادات رویوں اور سوجھ بوجھ میں نشونما پانا تعلیم ہے
Submit

1st Unit

9th Class Education Chapter 1 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Education Chapter 1 online Short Questions with answers Unit 1. Click the button for 100% free full Preparation.