Matric Part 1/9th Class Education Chapter 3 Short Questions Test With Answer for Chapter 3

Online Short Questions For Chapter 3 "9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets14

Education - 9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation

Question # 1

نشوونما کی تعریف کریں

  • Ans 1: نشوونما کی سادہ سی تعریف یوں بنتی ہے کہ بچے میں فطری اور ماحول کے زیر اثر پیدا ہونے تبدیلیوں کا مجموعہ نشوونما کہلاتا ہے
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 1

Question # 1

نشوونما کی تعریف کریں

  • Ans 1: نشوونما کی سادہ سی تعریف یوں بنتی ہے کہ بچے میں فطری اور ماحول کے زیر اثر پیدا ہونے تبدیلیوں کا مجموعہ نشوونما کہلاتا ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 2

Question # 1

بچے کی نشوونما کا دوسرا دور کون سا ہے

  • Ans 1: بچے کی نشوونما کا دوسرا دور طفولیت کہلاتا ہے یہ دور شیر خوارگی کے فورا بعد شروع ہوجاتا ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 3

Question # 1

شیرخوارگی کے دوران بچہ عام طور پر کیا کیا چیزیں سیکھ جاتا ہے

  • Ans 1: شیرخوارگی کے دوران بچہ عام طور پر بولنا اور چلنا وغیرہ سکیھ جاتا ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 4

Question # 1

بلوغت کے دور میں بچوں کے کون سے اعضا مکمل ہوتے ہیں

  • Ans 1: بلوغت کے دور میں ہڈیاں اعصاب اور جسم کے دیگر غدودکی نشوونما مکمل ہوجاتی ہے دھڑ اور بازوؤں کا توازن خوب صورت ہوجاتا ہے چہرے کاے نقوش مستقل شکل اختیار کرلیتے ہیں لڑکیاں مکمل عورتیں نظر آتی ہیں جب کہ لڑکوں کے چہروں پر بال اور آواز مردانہ اور معوتی ہو جاتی ہے عورتوں کی آواز باریک اور پتلی ہوجاتی ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 5

Question # 1

عمر کے کس دور میں بچوں کو شیخی بگھارنے کی عادت ہوتی ہے

  • Ans 1: بچپن کے دور میں بچوں کو سب سے زیادہ شیخی بگھارنے عادت ہوتی ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 6

Question # 1

بچپن کا دورانہی کتنا ہوتا ہے

  • Ans 1: بچپن کا دورانیہ چھ سال کی عمر سے شروع ہوکر بارہ سال تک کی عمر تک جاری رہتا ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 7

Question # 1

عمر کے کس دور کو مثالی کہا جاتا ہے؟

  • Ans 1: عام طور پر بچپن کے دور کوعمرکا مثا لی دور کہا جاتا ہے.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 8

Question # 1

بچپن اور معاشرتی نشوونما کی خصوصیات بیان کیجے

  • Ans 1: بچہ 10 سال کی عمر میں پڑھ لکھ اور حساب کتاب کرسکتا ہے وقت کا احساس کرسکتا ہے چیزوں پر زیادہ دیر تک توجہ کرسکتا ہے وہ اپنی سرگرمیوں کی بہتر منصوبہ بندی کرسکتا ہے بچے کی دلچسپیوں میں اضافہ ہوتا ہے وہ اپنی اور دوسروں کی صلاحیتوں سے واقفیت حاصل کرلیتا ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 9

Question # 1

شیرخوارگی کے دور جسمانی نشوونما میں بچے کا قد اور وزن کیا ہوتا ہے

  • Ans 1: پیدائش کے وقت ایک صحت مند بچے کا وزن سات سے آٹھ پونڈ ہوتا ہے جو پہلے سال کے ختم ہونے پر ایک تہائی بڑھ جاتا ہے اس وقت بچے کا قطر اوسطا پجاس سینٹی میٹر کے قریب ہوتا ہے جو پہلے سال بڑھ جاتا ہے دوسرے سال جسمانی نشوونما کی رفتار پہلے سال کی نسبت کم ہوتی ہے عام طور پر لڑکوں کا قد اور وزن لڑکیوںکی نسبت زیادہ ہوتا ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 10

Question # 1

طبعی اور فطری تبدیلیاں سے کہتے ہیں

  • Ans 1: بچے میں تبدیلیاں فطری وقدرتی اور ماحول کے اثرات کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں فطری اور قدرتی تبدیلیاں میں عمر کے بڑھنے کے ساتھ قد کا بڑھنا وزن کا بڑھنا ہڈیوں اور عضلات میں مضبوطی پیدا ہونا چہرے کے خدوخال اور آواز میں تبدیلی پیدا ہونا شامل ہیں
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 11

Question # 1

نشوونما کے ادوار کے نام لکھیں

  • Ans 1: نشوونما کے مختلف ادوار مندرجہ ذیل ہیں شیرخوارگی طفولیت بچپن بلوغت
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 12

Question # 1

معاشرتی نشوونما میں تحریکات پر نوٹ لکھیں

  • Ans 1: تحریکات کی آرزو: اس دور میں بچے دوسروں کے ساتھ مل کر کھیل کھلیتے ہیں اس میں ٹیم بنا کرکھلینے کا شوق ہوتا ہے اور دوسری ٹیم پر فتح حاصل کرنے کا شوق بھی ہوتا ہے لڑکیاں لڑکیوں کےساتھ اوور لڑکے لڑکوں کے ستھ کھلینا پسند کرتے ہیں لڑکیاں عام طور پر امور خانہ داری کے کھیلتی ہیں جب کہ لڑکے بہادری اور جرات والے کھیل کھلیتے ہیں
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 13

Question # 1

بچپن کا دورانہی کتنا ہوتا ہے

  • Ans 1: بچپن کا دورانیہ چھ سال کی عمر سے شروع ہوکر بارہ سال تک کی عمر تک جاری رہتا ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 14

Question # 1

بالید گی سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: وقت کےساتھ ساتھ بچے میں پیدا والی یہ فطری اور قدرتی تبدیلیاں بالیدگی کہلاتی ہیں.
Submit

3rd Unit

9th Class Education Chapter 3 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Education Chapter 3 online Short Questions with answers Unit 3. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!