Matric Part 1/9th Class Education Chapter 2 Short Questions Test With Answer for Chapter 2

Online Short Questions For Chapter 2 "9th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets9

Education - 9th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Preparation

Question # 1

رسول اکرم کا چھوٹوں اور بڑوں کے بارے میں کیا حکم ہے

  • Ans 1: رسول اکرم نے حکم دیا کہ بڑوں کی عزت کرو اور چھوٹوں سے شفقت سے پیش آو رسول کریم کے اس فرمان پر عمل کرنے سے باہم احترام کرنے والا معاشرہ تشکیل پاسکتا ہے
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "9th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

9th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 1

Question # 1

رسول اکرم کا چھوٹوں اور بڑوں کے بارے میں کیا حکم ہے

  • Ans 1: رسول اکرم نے حکم دیا کہ بڑوں کی عزت کرو اور چھوٹوں سے شفقت سے پیش آو رسول کریم کے اس فرمان پر عمل کرنے سے باہم احترام کرنے والا معاشرہ تشکیل پاسکتا ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 2

Question # 1

روزی کمانے کے بارے میں اسلام کی کیا تعلیمات ہیں

  • Ans 1: اگرچہ گھر بچے کے لیے پہلی درسگاہ اور معاشرے کا کام دیتا ہے جب بچہ سکول میں داخل ہوتا ہے تو وہ ایک چھوٹے سے معاشرے سے نکل کر ایک وسیع معاشرے میں داخل ہوجاتا ہے طلبہ کا آپس میں میل جول اجمتاعی سرگمیاں اور وقت کی پابندی ان میں معاشرتی نشونما کا باعث بنتی ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 3

Question # 1

افلاطون نے تعلیم کی تعریف کن الفاظ میں کی ہے؟

  • Ans 1: افلاطون نے تعلیم " تعلیم سچائی کی تلاش کا عمل ہے . جو انسان کو نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے."
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 4

Question # 1

ایک استاد میں کون کون سی خوبیاں ہونی چاہیں

  • Ans 1: ایک استاد کے اندر ہمیشہ محنت خلوص مساوات اور خدمت خلق جیسی خوبیاں موجود ہونی چاہہیں
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 5

Question # 1

علم التعلیم آرٹس ہے یا سائنس وضاحت کیجے

  • Ans 1: سائنسی سوچ اور طرز فکر کی بنیاد کائنات کی ہر شے کا معروضی مطالعہ ہے جس علم کے اجزا میں یا ہم ربط نہیں وہ سائنس نہیں علم التعلیم منظم اور مربوط علم ہونے کی وجہ سے ایک سائنس ہےتعلیمی انتظامیات طریقہ ہاے تدریس نصاب سازی اور جائزہ کے میدان میں ایسی تحقیقات ہورہی ہیں جن کی پیمائش کی جاسکتی ہے جو منظم ومربوط اور سائنس کے معیار پر پوری اترتی ہیں اس لحاظ سے علم التعلیم ایک سائنس ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 6

Question # 1

آدم علیہ السلام کو الل تعالی نے کون سا علم سکھایا تھا

  • Ans 1: اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کو زمین پر بھیجنے سے پہلے اشیا کے استعمال سائنسی علم عطا فرمایا تھا
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 7

Question # 1

فرد کی دو ضروریات لکھئے.

  • Ans 1: 1. معاشرے کا احترام کیا جائے. 2. فرد کو اچھے اخلاق کی تربیت دی جائے. 3. فرد کی جسمانی اور ذہنی صحت.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 8

Question # 1

نیم رسمی تعلیم سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: نیم رسمی تعلیم کے لیے اوقات اور جگہ تعین نہیں‌ہوتا. البتہ اس کے تعلیمی مقاصد اور نصاب طے شدہ ہوتے ہیں. . نیم رسمی تعلیم دینے کے لیے پاکستان میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 9

Question # 1

ثقافت کے تحفظ میں تعلیم کا کردار بیان کریں

  • Ans 1: تعلیم جہاں پر متعلم کی اچھی تربیت کی ذمہ دار ہے وہاں اس پر یہ فرض بھی عائد ہوتا ہے کہ وہ تہذیب وثقافت کی حفاطت کرے اور اسے آئندہ نسل میں منتقل کرنے کا اہتمام کرے دوسرے الفاظ میں ہم یوں بھی کہ سکتے ہیں کہہ تعلیم کے بغیر ثقافت کا تحفظ ناممکن ہے
Submit

2nd Unit

9th Class Education Chapter 2 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Education Chapter 2 online Short Questions with answers Unit 2. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?