Matric Part 1/9th Class Education Chapter 4 Short Questions Test With Answer for Chapter 4

Online Short Questions For Chapter 4 "9th Class Education Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Education Urdu Medium Chapter 4 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets8

Education - 9th Class Education Urdu Medium Chapter 4 Preparation

Question # 1

غصے کی حالت میں ایک بچے کا لائحہ عمل کیسا ہوگا؟

  • Ans 1: غصے کی حالت میں بچہ صحیح فیصلے کرنے ،اچھے برے میں تمز کرنے ،کسی کام میں بھرپور توجہ دینے میں کوتا ہی برتے گا اور بچہ ہر کام کو غلط انداز میں سر انجام سے گا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "9th Class Education Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

9th Class Education Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 1

Question # 1

غصے کی حالت میں ایک بچے کا لائحہ عمل کیسا ہوگا؟

  • Ans 1: غصے کی حالت میں بچہ صحیح فیصلے کرنے ،اچھے برے میں تمز کرنے ،کسی کام میں بھرپور توجہ دینے میں کوتا ہی برتے گا اور بچہ ہر کام کو غلط انداز میں سر انجام سے گا.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 2

Question # 1

معاشرتی اختلاف سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: معاشرتی اختلاف دو طرح کے ہو تے ہیں،ایک معاشرے کے افراد کے درمیان آپس کے تعلقات اورلوگوں کا رہن سہن دوسرا افراد کی معا شی اور سیاسی حیثیت -
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 3

Question # 1

بچوں میں دلچسبیوں کے اختلاف کون کون سے ہیں؟

  • Ans 1: بچوں میں دلچسبیاں ایک دوسرے سے مختلف ہو تی ہیں بعض بچے کھیلنے میں زیادہ دلچسبی لیتے ہیں یو بع بچے مطالعہ کا شوق رکھتے ہیں.کوئی بچہ مصوری کا شوقین ہوتا ہے.تو دوسرا بچہ تقریر کے فن کو بہتر انداز میں اختیار کر لیتا ہے.اور ان میں وہ جلد مہارت حاصل کر لیتے ہیں.غرضیکہ دلچسبی بھی تعلم کے عمل پر اثر انداز ہو تی ہے.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 4

Question # 1

سکول میں بچوں کی شخصیت اور کردار کی کس طرح تربیت کی جاتی ہے؟

  • Ans 1: سکول میں بچوں کی شخصیت اور کردار کی اس طرح تربیت کی جاتی ہے کہ وہ معاشرے کے مفید رکن بن سکیں اور زمانہ بلوغت میں ذمہ داریوں اور شہری حقوق ع فرائض کو بہتر طور پر ادا کر سکیں.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 5

Question # 1

تعلم پر اثرانداز ہونے والے چار اختلافات لے نام لکھیں.

  • Ans 1: تعلم پر اثرانداز ہونے والے چار اختلافات درج ذیل ہیں: 1.بچے کی جسمانی کیفیت 2.بچے کا گھریلو ماحول 3.بچے کا نفسیات 4.محرکات جو تعلم پر آمادہ ہو.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 6

Question # 1

کھیل کود اور دیگر مشاغل متعلم کی بنیادی ضروریات کا حصہ واضح کریں.

  • Ans 1: بچے کی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے کھیل کود اتنی ہی ضروری ہے جتنی کہ دیگر تعلیمی سرگرمیاں.اسن دونوں میں توازن ضروری ہے.بچوں میں توانائی زیادہ ہوتی ہے وہ اس کو خرچ کرنا چا ہتے ہیں.اگر اس کا اخراج نہ ہو تو بچے جھگڑالو ہو سکتے ہیں.اس لیے انہیں کود دیئے جایئں تاکہ وہ اپنی توانائی کو خارج کر کے صحت مند بن سکیں.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 7

Question # 1

نفسیات کسے کہتے ہیں؟

  • Ans 1: نفسیات وہ علم ہے جو انسان کے کردار اور اس پر اثر انداز ہونے والے تمام عوامل اور طریقہ ہائے کار کا مطالعہ کرتا ہے.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 8

Question # 1

باہمی تعاون کا جذبہ بچے میں کیسے ہیدا ہوتا ہے؟

  • Ans 1: باہمی تعاون کی فضا: بچوں کے دوسروں سے تعاون کے جذبے کی مناسب نشونما کے لیے ضروری ہے کہ انہیں باہمی تعاون اور اخلاقیات کی تعلیم دی جائے اور ایسے مواقع مہیا کیے جائیں جہاں بچوں کو مل جل کر کام کرنے کی تربیت حاصل ہو.اس سے معاشرہ میں تعاون کے جذبات پیدا ہوںگے.
Submit

4th Unit

9th Class Education Chapter 4 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Education Chapter 4 online Short Questions with answers Unit 4. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!