Matric Part 1/9th Class Education Chapter 5 Short Questions Test With Answer for Chapter 5

Online Short Questions For Chapter 5 "9th Class Education Urdu Medium Chapter 5 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Education Urdu Medium Chapter 5 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Education - 9th Class Education Urdu Medium Chapter 5 Preparation

Question # 1

معاشرے کی تشکیل میں تعلیم کا کردار بیان کریں؟

  • Ans 1: معاشرے کی تشکیل میں تعلیم کا کردار: تعلیم تین بنیادی کام سرانجام دیتی ہے جویہ ہیں 1.علم ومہارتوں کی نئی نسل کو منتقلی 2.معاشرتی زندگی کی حفاظت اور اس کی نئی نسل کو منتقلی
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "9th Class Education Urdu Medium Chapter 5 Preparation "

9th Class Education Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 1

Question # 1

معاشرے کی تشکیل میں تعلیم کا کردار بیان کریں؟

  • Ans 1: معاشرے کی تشکیل میں تعلیم کا کردار: تعلیم تین بنیادی کام سرانجام دیتی ہے جویہ ہیں 1.علم ومہارتوں کی نئی نسل کو منتقلی 2.معاشرتی زندگی کی حفاظت اور اس کی نئی نسل کو منتقلی
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 2

Question # 1

سکول کے دو فرائض لکھیں

  • Ans 1: تعلیم کی ذمہ داری استاد کو سونپتا ہے بچے کی عادات وصفات احساسات جذبات اور صلاحیتیں سکول کے موحول کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں سکول بچے کی سرگرمی میں تبدیلی پیدا کرکے بدلتے ماحول سے مطابقت کی صلاحیت پیدا کرتا ہے
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 3

Question # 1

امتحانات کون سا ادارہ منعقد کرواتا ہے؟

  • Ans 1: بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن طلباء کو ثانوی اور اعلی ثانوی درجوں کی تعلیم کی تکمیل پر اسناد تقسیم کرتا ہے.امتحان میں یکساں معیار کو پیشِ نظر رکھا جاتا ہے.
Submit

9th Class Education Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 4

Question # 1

گھر اور سکول کے باہمی تعلق کو واضح کریں

  • Ans 1: گھر: بچے کی ابتدائی تربیت گھر پر ہوتا ہے گھر ہی سے بچے ذمہ داریوں کی ادائیگی آداب معاشرت اور دوسروں کی عذت نفس کا خیال رکھنا سکیھتے ہیں گھر کی تربیت کا انداز غیر رسمی ہوتا ہے اس میں کھانا پینا اٹھنا بیٹھنا بول چال چھوٹے بڑے کی پہچان ذاتی مفادات کو خاندانی مفادات پر ترجیح دینا شامل ہے
  • Ans 2: سکول: ہر معاشرہ اپنی نئی نسل کی تربیت کی ذمہ داری سکول کے ذریعے نبھاتا ہے سکول بچے کی تعلیم کی ذمہ داری استاد کو سونپتا ہے استاد طالب علم کو اچھا شہری اور مفید رکن معاشرہ بناتا ہے اسی وجہ سے علامہ اقبال نے استاد کو روح انسانی کا معمار قرادر دیا ہے گھر اور سکول بچے مین ذہنی اخلاقی جمالیاتی اور روحانی اقدار کی یکساں تعمیر کرتے ہیں
Submit

5th Unit

9th Class Education Chapter 5 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Education Chapter 5 online Short Questions with answers Unit 5. Click the button for 100% free full Preparation.