9th Class Urdu Medium Economics Chapter 3 Short Questions

Online Short Questions For Chapter 3 "9th Class Urdu Medium Economics Chapter 3 "

Try The Short Questions For 9th Class Urdu Medium Economics Chapter 3

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Economics - 9th Class Urdu Medium Economics Chapter 3

Question # 1

مفروضات کسے کہتے ہیں.

  • Ans 1: "دیگر حالات بدستور رہتے ہوئے سے مراد عوامل کو یکساں تصور کرنا ہے جن کو مفروضات کہتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "9th Class Urdu Medium Economics Chapter 3 "

9th Class Urdu Medium Economics Chapter 3 - Set 1

Question # 1

مفروضات کسے کہتے ہیں.

  • Ans 1: "دیگر حالات بدستور رہتے ہوئے سے مراد عوامل کو یکساں تصور کرنا ہے جن کو مفروضات کہتے ہیں.
Submit

9th Class Urdu Medium Economics Chapter 3 - Set 2

Question # 1

طلب پر اثر انداز ہونے والے عوامل بیان کریں.

  • Ans 1: پسند نا پسند : اگر آپ کو چاکلیٹ پسند ہے تو آپ کا دوست شاید آئس کرم پسند کرتا ہے. کسی بھی شے کو خواہش کرنے میں انسان کی زاتی ترجیحات اور پسن اہم کردار ادا کرتے ہیں بہت سی اشیاء کی طلب مثلا کیڑے یا بالوں کا انداز ، فیشن کے مطابق تبدیل ہوتا ہرتا ہے.
  • Ans 2: آمدنی: بہت سی اشیاء کی مقدار طلب آمدنی کے بڑھنے سے بڑھ جاتی ہے مثلا لباس کی خریداری آمدنی کے بڑھنے سے بڑھ جاتی ہے. ایسی ایشیاٰ جن کی مقدار طلب ، آمدنی سے بڑھنے سے بڑھ جاتی ہے ان کو نارمل اشیاء کہتے ہیں.
  • Ans 3: آبادی: لوگ ہی چونکہ خریدار ہوتے ہیں اس لیے آبادی کے بڑھنے سے طلب بھی بڑھ جاتی ہے مثالکے طور پر لوگ جب دیہات سے شہروں کا رخ کرتے ہیں تو مکانوں ہوٹلوں اور زرائع آمد روفت کی طلب بڑھ جاتی ہے
Submit

9th Class Urdu Medium Economics Chapter 3 - Set 3

Question # 1

خط طلب کس بات کی وضاحت کرتا ہے.

  • Ans 1: خط طلب عموما کسی مصنوعات یا خدمات کی موجودگی یا استعمال کی مقدار کو ظاہر کرتا ہے اس کی وضاحت اس بات پر محںصر ہوتی ہے کہ لوگ اس مصنوعہ یا خدمات کی کیا قیمت رکھتے ہیں اور ان کی اس کے لیے کیا مطالبات ہے.
Submit

3rd Chapter

9th Class Urdu Medium Economics Chapter 3

Prepare 9th Class Economics Chapter 3 easily with short questions in Urdu Medium. Click the button for 100% free, comprehensive preparation and ace your exams!

Is this page helpful?