9th Class Economics Chapter 6 Short Questions and Answers Urdu Medium

Online Short Questions For Chapter 6 "9th Class Urdu Medium Economics Chapter 6 "

Try The Short Questions For 9th Class Urdu Medium Economics Chapter 6

  • Total Questions10

Economics - 9th Class Urdu Medium Economics Chapter 6

Question # 1

مکمل مقابلے کی منڈی کی شرائط بیان کریں.

  • Ans 1: خریداروں اور فروختکاروں کی کثرت: اس میں بیچنے اور خریدنے والوں کی بہت زیادہ تعداد ہوتی ہے اوران میں سے کوئی بھی انفرادی طور پر قیمت کو تبدیل نہیں کرسکتا تمام فرم منڈی میں رائج قیمت کو قبول کرتی ہے.
  • Ans 2: شے کی یکسانیت: تمام فرمیں ایک ہی معیار کی اشیاٰ پیدا کرتیں اس میں کسی قسم کا کوئی فرق ہو. یعنی شکل و صورت اور پیکنگ ایک ہی طرح کی ہو. اس بنیاد پر مصارف پیدائش یکساں ہوتے ہیں اور قیمت بھی ایک مقرر ہوجاتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "9th Class Urdu Medium Economics Chapter 6 "

  • Available Questions

    9 Questions

    Start

9th Class Urdu Medium Economics Chapter 6 - Available Questions

Question # 1

مکمل مقابلے کی منڈی کی شرائط بیان کریں.

  • Ans 1: خریداروں اور فروختکاروں کی کثرت: اس میں بیچنے اور خریدنے والوں کی بہت زیادہ تعداد ہوتی ہے اوران میں سے کوئی بھی انفرادی طور پر قیمت کو تبدیل نہیں کرسکتا تمام فرم منڈی میں رائج قیمت کو قبول کرتی ہے.
  • Ans 2: شے کی یکسانیت: تمام فرمیں ایک ہی معیار کی اشیاٰ پیدا کرتیں اس میں کسی قسم کا کوئی فرق ہو. یعنی شکل و صورت اور پیکنگ ایک ہی طرح کی ہو. اس بنیاد پر مصارف پیدائش یکساں ہوتے ہیں اور قیمت بھی ایک مقرر ہوجاتی ہے.
Submit

6th Chapter

9th Class Urdu Medium Economics Chapter 6

Here you can prepare 9th Class Economics Chapter 6. Click the button for 9th Class Urdu Medium full preparation, 100% free and effective for exams.

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!