9th Class Economics Chapter 7 Short Questions Test Urdu Medium

Online Short Questions For Chapter 7 "9th Class Urdu Medium Economics Chapter 7 "

Try The Short Questions For 9th Class Urdu Medium Economics Chapter 7

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Economics - 9th Class Urdu Medium Economics Chapter 7

Question # 1

صنعتی پسماندگی کی وجوہات تحریر کریں.

  • Ans 1: سرمائے کی کمی : پاکستان میں کم آمدنی کی وجہ سے بچتیں کم ہوتی ہیں جس کے نیتجے میں سرمایہ کی کمی ہوتی ہے اور سرمائے کے بغیر کوئی صنعت بھی پروان نہیں چڑھ سکتی.
  • Ans 2: 2- ہنر مند افراد کی کمی: ہمارے ملک میں ہنر مند افراد کی کمی ہے. ان پڑھ اور غیر ہنر مند محنت وصولی کی بجائے مصارف بڑھاتی ہے. جس سے منافع کی شرح میں کمی واقع ہوجاتی ہے اس طرح سرمایہ کاری کو ترغیب نہیں ملتی.
  • Ans 3: 3- زرمبادلہ کی کمی: ہمارا ملک چونکہ ترقی پذیر ہے اس لیے صنعت کے شعبے کے لیے پرزہ جات اور مشینری باہر کے ملکوں سے درآمد کرنا پڑتی ہے اس کے لیے کثیر زرمبادلہ کی ضرورت پیش آتی ہے جس کی کمی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "9th Class Urdu Medium Economics Chapter 7 "

9th Class Urdu Medium Economics Chapter 7 - Set 1

Question # 1

صنعتی پسماندگی کی وجوہات تحریر کریں.

  • Ans 1: سرمائے کی کمی : پاکستان میں کم آمدنی کی وجہ سے بچتیں کم ہوتی ہیں جس کے نیتجے میں سرمایہ کی کمی ہوتی ہے اور سرمائے کے بغیر کوئی صنعت بھی پروان نہیں چڑھ سکتی.
  • Ans 2: 2- ہنر مند افراد کی کمی: ہمارے ملک میں ہنر مند افراد کی کمی ہے. ان پڑھ اور غیر ہنر مند محنت وصولی کی بجائے مصارف بڑھاتی ہے. جس سے منافع کی شرح میں کمی واقع ہوجاتی ہے اس طرح سرمایہ کاری کو ترغیب نہیں ملتی.
  • Ans 3: 3- زرمبادلہ کی کمی: ہمارا ملک چونکہ ترقی پذیر ہے اس لیے صنعت کے شعبے کے لیے پرزہ جات اور مشینری باہر کے ملکوں سے درآمد کرنا پڑتی ہے اس کے لیے کثیر زرمبادلہ کی ضرورت پیش آتی ہے جس کی کمی ہے.
Submit

7th Chapter

9th Class Urdu Medium Economics Chapter 7

Here you can prepare 9th Class Economics Chapter 7. Click the button for 9th Class Urdu Medium full preparation, 100% free and effective for exams.

Is this page helpful?