9th Class Tarjmatul Quran Short Questions With Answer Preparation for Tarjmatul Quran Full Book

Online Short Questions For Chapter 1 "9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Short Question Preparations "

Try The Short Questions For 9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Short Question Preparations

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Tarjuma-Tul-Quran-ul-Majeed - 9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Short Question Preparations

Question # 1

سورہ مریم کی تلاوت سن کر نجاشی نے کیا کہا.

  • Ans 1: جب نجاشی نے حضرت جعفر رضی اللہ تعالی عنہ سے کہا وہ اپنے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والے کلام میں سے کچھ سنائین- حضرت جعفر رضی اللہ تعالی عنہ نے سورہ مریم کی آیات تلاوت کیں- نجاشی اوراس کے درباریوںپر بہت اثر ہوا اور وہ رونے لگے- نجاشی نے کہا: یہ کلام اور انجیل ایک ہی چراغ کی روشنیاں ہین- نجاشی نے مسلمانوں کو واپس کرنے سے انکار کردیا. اس طرح مکہ والون کا یہ وفد ناکام واپس ہوا اور مسلمان وہاں امن و سکون سے رہنے لگے . حبشہ کے لوگ مسلمانوں کی پاک زندگی سے بہت متاثر ہوئے- کئی لوگ ان کی دعوت سے مسلمان ہوگئے. مسلمان ہونے والوں میں حبشہ کے بادشاہ نجاشی بھی تھے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Short Question Preparations "

9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Short Question Preparations - Set 1

Question # 1

سورہ مریم کی تلاوت سن کر نجاشی نے کیا کہا.

  • Ans 1: جب نجاشی نے حضرت جعفر رضی اللہ تعالی عنہ سے کہا وہ اپنے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والے کلام میں سے کچھ سنائین- حضرت جعفر رضی اللہ تعالی عنہ نے سورہ مریم کی آیات تلاوت کیں- نجاشی اوراس کے درباریوںپر بہت اثر ہوا اور وہ رونے لگے- نجاشی نے کہا: یہ کلام اور انجیل ایک ہی چراغ کی روشنیاں ہین- نجاشی نے مسلمانوں کو واپس کرنے سے انکار کردیا. اس طرح مکہ والون کا یہ وفد ناکام واپس ہوا اور مسلمان وہاں امن و سکون سے رہنے لگے . حبشہ کے لوگ مسلمانوں کی پاک زندگی سے بہت متاثر ہوئے- کئی لوگ ان کی دعوت سے مسلمان ہوگئے. مسلمان ہونے والوں میں حبشہ کے بادشاہ نجاشی بھی تھے.
Submit

9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Short Question Preparations - Set 2

Question # 1

سورہ مریم کی تلاوت سن کر نجاشی نے کیا کہا.

  • Ans 1: جب نجاشی نے حضرت جعفر رضی اللہ تعالی عنہ سے کہا وہ اپنے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والے کلام میں سے کچھ سنائین- حضرت جعفر رضی اللہ تعالی عنہ نے سورہ مریم کی آیات تلاوت کیں- نجاشی اوراس کے درباریوںپر بہت اثر ہوا اور وہ رونے لگے- نجاشی نے کہا: یہ کلام اور انجیل ایک ہی چراغ کی روشنیاں ہین- نجاشی نے مسلمانوں کو واپس کرنے سے انکار کردیا. اس طرح مکہ والون کا یہ وفد ناکام واپس ہوا اور مسلمان وہاں امن و سکون سے رہنے لگے . حبشہ کے لوگ مسلمانوں کی پاک زندگی سے بہت متاثر ہوئے- کئی لوگ ان کی دعوت سے مسلمان ہوگئے. مسلمان ہونے والوں میں حبشہ کے بادشاہ نجاشی بھی تھے.
Submit

9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Short Question Preparations - Set 3

Question # 1

قرآنی الفاظ کے معنی لکھیں.

  • Ans 1: مادمت - جب تک میں رہوں یمترون - وہ لوگ شک کرتے ہیں. مبرکا - بابرکت فیکون - تو ہوجاتا ہے. الزکوۃ - زکوۃ شقی - بدبخت ان یتخز - کہ وہ بنائے.
Submit

ic

9th Class Tarjmatul Quran Preparation

Here you can prepare 9th Class Tarjmatul Quran Preparation. Click the button for 9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium 100% free full Preparation.