9th Class Urdu Medium Economics Chapter 2 Short Questions

Online Short Questions For Chapter 2 "9th Class Urdu Medium Economics Chapter 2 "

Try The Short Questions For 9th Class Urdu Medium Economics Chapter 2

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Economics - 9th Class Urdu Medium Economics Chapter 2

Question # 1

قدر اور قیمت کا تعلق بیان کریں.

  • Ans 1: جس شے کی قدر زیادہ ہوگی اس کی قیمت بھی زیادہ ہوگی. شے کا افادہ دراصل اسکی قدر کیہی عکاسی کرت اہے اس لیے معاشیات میں افادہ، قدر اور قیمت کا آپس میں گہرا تعلق ہے. قیمت کسی بھی شے کی قدر کی عکاسی کرتی ہے. جب زر کا وجود نہ تھا تو شے کے بدلے شے خریدی جاتی تھی آج کل کے ترقی یافتہ دور میں زر کا استعمال اشیا کے لین دین کو ممکن بناتا ہے. قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ملکی معیشت میں خاطر خواہ تبدیلیاں لاتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "9th Class Urdu Medium Economics Chapter 2 "

9th Class Urdu Medium Economics Chapter 2 - Set 1

Question # 1

قدر اور قیمت کا تعلق بیان کریں.

  • Ans 1: جس شے کی قدر زیادہ ہوگی اس کی قیمت بھی زیادہ ہوگی. شے کا افادہ دراصل اسکی قدر کیہی عکاسی کرت اہے اس لیے معاشیات میں افادہ، قدر اور قیمت کا آپس میں گہرا تعلق ہے. قیمت کسی بھی شے کی قدر کی عکاسی کرتی ہے. جب زر کا وجود نہ تھا تو شے کے بدلے شے خریدی جاتی تھی آج کل کے ترقی یافتہ دور میں زر کا استعمال اشیا کے لین دین کو ممکن بناتا ہے. قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ملکی معیشت میں خاطر خواہ تبدیلیاں لاتا ہے.
Submit

9th Class Urdu Medium Economics Chapter 2 - Set 2

Question # 1

دولت کی تعریف کریں.

  • Ans 1: معاشیات میں دولت وسیع معنوں میں لی جاتی ہے. ہر وہ چیز دولت کہلاتی ہے جس میں انسانی خواہش کو پرا کرنے کی صلاحیت ہو اور وہ مقدار میں قلیل یا محدود ہو اس کی درج زیل خصوصیات ہیں. 1- اس میں افادہ پایا جاتا ہے 2- یہ قلیل ہوتی ہے. 3- یہ ایک شخص سے دوسرے شخص کو منتقل کی جاسکتی ہے.
Submit

2nd Chapter

9th Class Urdu Medium Economics Chapter 2

Prepare 9th Class Economics Chapter 2 easily with short questions in Urdu Medium. Click the button for 100% free, comprehensive preparation and ace your exams!