Matric Part 2/10th Class Physics Chapter 11 Short Questions Test With Answer for Unit 11 Sound

Online Short Questions For Chapter 2 "10th Class Physics Urdu Medium Chapter 11 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Physics Urdu Medium Chapter 11 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Physics - 10th Class Physics Urdu Medium Chapter 11 Preparation

Question # 1

بازگشت کسے کہتے ہیں.

  • Ans 1: بعض اوقات جب ساؤنڈ کمرے کی دیواروں چھت اور فرش کی انتہائی زیادہ فلیکٹنگ سطح سے رفلیکٹ ہوتی ہے تو ساؤنڈ بہت زیادہ بگاڑ پیدا ہوجاتا ہے یہ ملٹی پل رفلیکشن سے ہوتا ہے جسے بازگشت کہتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "10th Class Physics Urdu Medium Chapter 11 Preparation "

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 11 Preparation - Set 1

Question # 1

بازگشت کسے کہتے ہیں.

  • Ans 1: بعض اوقات جب ساؤنڈ کمرے کی دیواروں چھت اور فرش کی انتہائی زیادہ فلیکٹنگ سطح سے رفلیکٹ ہوتی ہے تو ساؤنڈ بہت زیادہ بگاڑ پیدا ہوجاتا ہے یہ ملٹی پل رفلیکشن سے ہوتا ہے جسے بازگشت کہتے ہیں.
Submit

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 11 Preparation - Set 2

Question # 1

صوفی نگہابانی کے دو فوائد لکھیے

  • Ans 1: صوتی نگہابانی کے فوائد درج ذیل ہیں لچک دار اور مسام دار اشیا جیسا کہ پردے اور قالین ساؤنڈ کی انرجی جذب کرلیتے ہیں لہذا وہ گونج کو ختم کردیتے ہیں جس سے شور میں کمی واقع ہوتی ہے اگر کمرہ جماعت یا عوامی ہال کی سچح کو بہت زیادہ جاذب کردیا جاے تو سامعین کے لیے شور کالیول بہت کم ہوگا
Submit

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 11 Preparation - Set 3

Question # 1

بے آواز سیٹی سے کیا مراد ہے

  • Ans 1: کچھ لوگ بے آواز سیٹی جس کی فریکوینسی 20000 سے لے کر 25000 تک ہوتی ہے کتوں کو ہلانے کے لیے استعمال ہیں یہ سیٹی انسانوں کے لیے بے آواز ہے لیکن کتوں کے لیے نہیں کیونکپہ کتوں کی قابل سماعت ساؤنڈ کی فریکوینسی سی بہت زیادہ ہوتی ہے
Submit

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 11 Preparation - Set 4

Question # 1

قابل سماعت ساؤنڈ کی فریکونسی کی حدود سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: فریکونسی کی وہ رینج جو انسانی کان کے لیے قابل سماعت ہو قابل سماعت فریکوئنسی رینج کی حدود کہلاتی ہے. ایک صحت مند انسانی کان 20 ہرٹز سے لے کر 20،000 ہرٹز تک کی فریکوئنسی سن سکتا ہے
Submit

11th Unit

10th class Physics Chapter 11 (Urdu Medium)

Here you can prepare 10th Physics Chapter 11(Sound) online Short Questions Preparation. Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?