Matric Part 2/10th Class Physics Chapter 12 Short Questions Test With Answer for Unit 12 Spherical Mirrors and Lenses

Online Short Questions For Chapter 3 "10th Class Physics Urdu Medium Chapter 12 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Physics Urdu Medium Chapter 12 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets6

Physics - 10th Class Physics Urdu Medium Chapter 12 Preparation

Question # 1

آپیٹکل فائبر کی تعریف کریں

  • Ans 1: فائبر آپیکس میں بال کی موٹائی کے برابر گلاس یا پلاسٹک کے ریشے استعمال ہوتے ہیں جس میں سے روشنی سفر کرتی ہے فائبر آپیکس کے اندرونی حصہ کو کور کہتے ہیں بیرونی حصہ جو کہ شیل ی شکل میں ہے کلیڈنگ کہلاتا ہے
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "10th Class Physics Urdu Medium Chapter 12 Preparation "

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 1

Question # 1

آپیٹکل فائبر کی تعریف کریں

  • Ans 1: فائبر آپیکس میں بال کی موٹائی کے برابر گلاس یا پلاسٹک کے ریشے استعمال ہوتے ہیں جس میں سے روشنی سفر کرتی ہے فائبر آپیکس کے اندرونی حصہ کو کور کہتے ہیں بیرونی حصہ جو کہ شیل ی شکل میں ہے کلیڈنگ کہلاتا ہے
Submit

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 2

Question # 1

کیمرہ میں لینز کا استعمال بیان کریں

  • Ans 1: سادہ کیمرہ لائیٹ پروف باکس پر مشتمل ہوتا ہے جس کے سامنے والے حصے میں کنور جنگ لینز اور پچھلے حصے میں روشنی کو محسوس کرنے والی فلم ہوتی ہے جس اجسام کی بناتا ہو لینز ان کی امیچز کو فوکس کرتا ہے اس طرح ایک رئیل الٹی اور انتہائی چھوٹے سائز کی امیج بناتا ہے
Submit

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 3

Question # 1

روشنی کی بے قاعدہ رفلیکشن سے کیا مراد ہے

  • Ans 1: تعریف: غیر ہموار سطح روشنی کو کئ اطراف میں رفلیکٹ کرتی ہے اس طرح کی رفلیکشن کو بے قاعدہ رفلیکشن کہتے ہیں وضاحت: روزمرہ زندگی میں زیادہ تر اجسام کی سطح کا مائیکر وسکوپ کے ذریعے معائنہ کرنے سے ان سطح غیر ہموار نظر آتی ہے ان اجسام کی غیر ہموار سطح روشنی کی شعاعوں کی کئی اطراف میں رفلیکٹ کردیتی ہے اس طرح کی رفلیکشن کو بے قاعدہ رفلیکشن کہا جاتا ہے
Submit

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 4

Question # 1

لینز کی درج ذیل اصلاحات کی تعریف کیجیے

  • Ans 1: پرنسپل ایکسز: سفیریکل لینز کی دونوں سطحیں ایک سفئیر کا حصہی ہوتی ہیں لینز کے دوںوں سینٹر آف کرویچرز سے گزرنے والی سیدھی لائن کو پرنسپل ایکسز ہیں
  • Ans 2: آپٹیکل سنٹر: پرنسپل ایکسز پرلینز کے سینٹر پر پوائنٹ کو آپیٹکل سینٹر کہتے ہیں
Submit

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 5

Question # 1

سینٹر آف کرویچر کی تعریف کریں.

  • Ans 1: سفیریکال مرر ایک سفیر کا حصہ ہوتا ہے. اس سفیر کے سینٹر سی کو سینٹر آف کرویچر کہتےہیں.
Submit

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 6

Question # 1

ٹیلی سکوپ اور مائیکروسکوپ میں دو فرق بیان کیجیے

  • Ans 1: ٹیلی سکوپ: ٹیلی سکوپ ایک آپیٹکل آلکہ ہے جو لینز یا مررز کی مدد سے زیادہ فاصلے پر موجود اجسام کے مشاہدہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ٹیلی سکوپ دور کے فلکی اجسام کو دیکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے
  • Ans 2: مائیکرو سکوپ: مائیکرو سوکپ ایک آپیٹکل آلکہ ہے جو لینز کی مدد سے چھوٹے اجسام کی ساختی تشخیص کے لیے استعمال ہوتا ہے مائیکرؤ سکوپ بیکٹیریا اور دوسرے انتہائی چھوٹے سائزہ کے اجسام کے مطالعہ کے لییے استعمال ہوتی ہے
Submit

12th Unit

10th class Physics Chapter 12 (Urdu Medium)

Here you can prepare 10th Physics Chapter 12(Spherical Mirrors and Lenses) online Short Questions Preparation. Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?