Matric Part 2/10th Class Physics Chapter 17 Short Questions Test With Answer for Unit 17 Electronics

Online Short Questions For Chapter 8 "10th Class Physics Urdu Medium Chapter 17 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Physics Urdu Medium Chapter 17 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets5

Physics (New Book) - 10th Class Physics Urdu Medium Chapter 17 Preparation

Question # 1

کمپیوٹر کے دو استعمالات تحریر کریں.

  • Ans 1: کمپیوٹر کے استعمالات: (1) ہوٹلوں میں کمپیوٹر کمروں کی پیشگی بکنگ، بلز تیار کرنے اور انکوائری کی خدمات دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے. (2) ریلوے میں کمپیوٹر ریل ٹکٹ کی ریز رویشن، پرنٹنگ اور ریزیویشن چارٹ کی تیاری کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 8 "10th Class Physics Urdu Medium Chapter 17 Preparation "

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 17 Preparation - Set 1

Question # 1

کمپیوٹر کے دو استعمالات تحریر کریں.

  • Ans 1: کمپیوٹر کے استعمالات: (1) ہوٹلوں میں کمپیوٹر کمروں کی پیشگی بکنگ، بلز تیار کرنے اور انکوائری کی خدمات دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے. (2) ریلوے میں کمپیوٹر ریل ٹکٹ کی ریز رویشن، پرنٹنگ اور ریزیویشن چارٹ کی تیاری کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Submit

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 17 Preparation - Set 2

Question # 1

سیل فون کیا ہے؟ یا سیل فون پر مختصر نوٹ لکھیں.

  • Ans 1: سیل فون یا موبائل فون میں ریڈیو ٹیکنالوجی استعمال ہوتی ہے. یہ ایک قسم کا ریڈیو ہے جس میں سو طرفہ کمیونیکشن ہو سکتی ہے. موبائل فون کے اندر ہی ریڈیو ٹرانسمٹر اور رسیور لگا ہوتا ہے. یہ پیغام کو ریڈیوویوز کی صورت میں بھیجتا اور وصول کرتا ہے. سیل فون نیٹ ورک سسٹم : 1. سیلز (Cells) 2. بیس اسٹیشن سنٹر 3. موبائل سوئچنگ پر مشتمل ہو تا ہے.
Submit

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 17 Preparation - Set 3

Question # 1

ہارڈ ویئر کمپیوٹر کے حصوں کے نام لکھیں.

  • Ans 1: ہارڈ ویئر کمپیوٹر کے حصوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں: 1. ماؤس 2. کی بورڈ 3. سپیکر 4. سی ڈیز 5. فلاپی 6. سی پی یو 7. ہارڈ ڈسک 8. مانیٹر
Submit

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 17 Preparation - Set 4

Question # 1

ای- کامرس سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: ای کامرس سے مرادہے چیزوں کی تجارت یا چیزوں کی خریدو فروخت میں سہولت انٹرنیٹ کے ذریعے سے مہیا کرنا ای- کامرس کہلاتا ہے.
Submit

10th Class Physics Urdu Medium Chapter 17 Preparation - Set 5

Question # 1

فلاپی ڈسک میں ڈیٹا زیادہ دیر تک کیوں سٹور نہیں کیا جاسکتا؟

  • Ans 1: فلاپی ڈسک مپر صرف مختصر مدت کےلیے ڈیٹا سٹور کرنے کے قابل اعتماد ہوتی ہے. ان کو زیادہ مدت کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا. بلکہ ڈیٹا کو زیادہ مدت تک محفوظ کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے. کیونکہ جیسے ہی میگنیٹک فیلڈ کمزور ہوتا ہے ڈیٹا بھی جائع ہو جا تا ہے . یہی وجہ ہے کہ فلاپی ڈسک پر زیادہ دیر تک ڈیٹا محفوظ نہیں رکھا جاتا.
Submit

17th Unit

10th class Physics Chapter 17 (Urdu Medium)

Here you can prepare 10th Physics Chapter 17(Electronics) online Short Questions Preparation. Click the button for 100% free full practice test.

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!