Matric Part 2/10th Class Urdu Medium Biology Chapter 16 Short Questions Test With Answer for Chapter 16 (Man and his Environment)

Online Short Questions For Chapter 7 "10th Class Biology Urdu Medium Chapter 16 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Biology Urdu Medium Chapter 16 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Biology - 10th Class Biology Urdu Medium Chapter 16 Preparation

Question # 1

اینڈو پئراسائٹ کیا ہیں اور مثال دیں.

  • Ans 1: اینڈو پیراسائٹس اپنے ہوسٹ کے جسم کے اندر رہتے ہیں.اور وہاں سے خوراک اور تحفظ حاصل کرتے ہیں.مثال کے طور پر بیکٹیریا ، وائرسز ، ٹیپ ورمز وغیرہ ..
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "10th Class Biology Urdu Medium Chapter 16 Preparation "

10th Class Biology Urdu Medium Chapter 16 Preparation - Set 1

Question # 1

اینڈو پئراسائٹ کیا ہیں اور مثال دیں.

  • Ans 1: اینڈو پیراسائٹس اپنے ہوسٹ کے جسم کے اندر رہتے ہیں.اور وہاں سے خوراک اور تحفظ حاصل کرتے ہیں.مثال کے طور پر بیکٹیریا ، وائرسز ، ٹیپ ورمز وغیرہ ..
Submit

10th Class Biology Urdu Medium Chapter 16 Preparation - Set 2

Question # 1

ڈینگی فیور کی علامات تحریر کریں.

  • Ans 1: جب مادہ ایڈز مچھر ایک متاثرہ انسان کو کاٹتا ہے تو یہ اس سے ڈینگی کا وائرس حاصل کرتا ہے.جب متاثرہ مچھر کسی دوسرے انسان کو کاٹتا ہے تو وائرس اس کے خون میں چلے جاتے ہیں.اور وائٹ بلڈ سیلز پر حملہ کرتے ہیں.وائٹ بلڈ سیلز میں وائرسز ریپروڈکشن کرتے ہیں اور انہیں تباہ کرتے ہیں.پیچیدہ کیسز میں وائرسز جگر اور بون میرو کو بھی متاثر کرتے ہیں.ڈینگی کی دوسری علامات بہت زیادہ بخار، شدید سر درد آنکھوں کے پیچھے درد ، مسلز اور جوڑوں میں درد اور جلد پر نشانات بن جانا ہے.
Submit

10th Class Biology Urdu Medium Chapter 16 Preparation - Set 3

Question # 1

فوڈ چین اور فوڈ ویب کی تعریف کریں.

  • Ans 1: فوڈ چین : ایکوسسٹم کے اندر جانداروں کا ایک سلسلہ جس میں ہر جاندار اپنے سے پہلے موجود جاندارکو کھاتا ہے اور اپنے سے بعد والے کی خوراک بن جاتا ہے. فوڈویب: آپس میں مربوط فوڈچینز ایک جال کی طرح کی ساخت بناتی ہیں.اور آپس میں جڑی ان فوڈ چینز کو مجموعی طور پر فوڈویب کہتے ہیں.
Submit

16th Unit

10th Class Biology Chapter 16 (Urdu Medium)

Here you can prepare 10th Biology chapter 16 online Short Questions with answers Unit 16 (Man and his Environment). Click the button for 100% free full Preparation.