Matric Part 2/10th Class Urdu Medium Biology Chapter 12 Short Questions Test With Answer for Chapter 12 (Coordination and Control)

Syllabus of Matric level is competitive and tremendous as compare to 9th grade. Students mostly suffer a lot of problems while preparing for the annual exams as the syllabus is lengthy. Students look here and their in search of some guidelines for the preparation. Ilmkidunya is a website where you can get all the helping material regarding to the preparation of annual exams without any trouble. Students of Matric level needs a proper guidelines so they scour more good percentage in annual examination. Mostly students prefer science group in Matric. As being a student, you must practice Short questions and answers As its covers your 40% of your annual papers. Biology is consider as compulsory and competitive subject in science group. Biology is the theoretical and as well practical subject. Students need to prepare it with full passion. Students need to understand the chapters very well as they need a practical work after it.

In this chapter students will get familiar with the Coordination and its different control and as well the types of Coordination, It is from the Life processes section. In this chapter nervous system is explained well for the medical students. Practical work for this session includes the observe the contraction of shin muscle of frog, using a DC current of 12 volt.

  • Divisions of the Nervous system
  • Receptors in Humans
  • Endocrine system
  • If are getting any problem to understand this chapter, you can watch the video lecture on coordination and control . Ilmkidunya Also update notes and past papers about every topic regarding to chapter .The best way to practice for the exam is to attempts some short question and answer online test regarding to chapter . This will help you in getting which chapter need more practice

    10th Class Biology Preparation
    ic

    Online Short Questions For Chapter 3 "10th Class Biology Urdu Medium Chapter 12 Preparation "

    Try The Short Questions For 10th Class Biology Urdu Medium Chapter 12 Preparation

    • Total Questions10

    • Available Sets8

    Biology - 10th Class Biology Urdu Medium Chapter 12 Preparation

    Question # 1

    نیگیٹو فیڈ بیک میکانزم اور پازیٹو فیڈبیک میکانزم میں کیا فرق ہے.

    • Ans 1: نیگیٹو فیڈ بیک میکانزم :نیگیٹو فیڈ بیک میں کسی کا آئوٹ پٹ اس عمل کو آہستہ کرتا ہے.یا روک دیتا ہے. یہ میکانزم کسی بھی حالت کو نارمل ویلیو کی طرف لوٹانے کے یے کام کرتا ہے.یہ ہارمون خون میں گلوکوز کو لیول تک لاتا ہے.
    • Ans 2: ر پازیٹو فیڈبیک میکانزم:ر پازیٹو فیڈبیک میکانزم میں کسی عمل کی وجہ سے ہونے والی تبدیلیاں اس عمل کی رفتار کو بڑھاتی ہیں .مثلاً شیر خوار بچے کا ماں کا دودھ پینے کا عمل ماں کے اندر ایک ہارمون بنانے کی تحریک دیتا ہے. ییہ ہارمون دودھ پیدا کرنے کا ہی ذمہ دار ہے.
    Submit

    Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "10th Class Biology Urdu Medium Chapter 12 Preparation "

    10th Class Biology Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 1

    Question # 1

    نیگیٹو فیڈ بیک میکانزم اور پازیٹو فیڈبیک میکانزم میں کیا فرق ہے.

    • Ans 1: نیگیٹو فیڈ بیک میکانزم :نیگیٹو فیڈ بیک میں کسی کا آئوٹ پٹ اس عمل کو آہستہ کرتا ہے.یا روک دیتا ہے. یہ میکانزم کسی بھی حالت کو نارمل ویلیو کی طرف لوٹانے کے یے کام کرتا ہے.یہ ہارمون خون میں گلوکوز کو لیول تک لاتا ہے.
    • Ans 2: ر پازیٹو فیڈبیک میکانزم:ر پازیٹو فیڈبیک میکانزم میں کسی عمل کی وجہ سے ہونے والی تبدیلیاں اس عمل کی رفتار کو بڑھاتی ہیں .مثلاً شیر خوار بچے کا ماں کا دودھ پینے کا عمل ماں کے اندر ایک ہارمون بنانے کی تحریک دیتا ہے. ییہ ہارمون دودھ پیدا کرنے کا ہی ذمہ دار ہے.
    Submit

    10th Class Biology Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 2

    Question # 1

    نیوران کیا ہے.

    • Ans 1: نیوران ایسا سیل ہے جو ریسیپٹرز سے کوآرڈینیٹرز اور کوآرڈینیٹرزسے ایفیکٹرز تک نروامپلسز پہنچاتے ہیں.
    Submit

    10th Class Biology Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 3

    Question # 1

    ریفلیکس آرک کی تعریف کریں .اسکا راستہ بتائیے.

    • Ans 1: ایک ریفلیکس ایکشن پیدا کرنے کے لئے نروامپلسز جس رستہ سے گزرتی ہیں .اس ریفلیکس آرک کہتے ہیں. ریفلیکس آرک کا رستہ: سٹیمولس.... ریسپٹر..... سنسر نیوران..... سپائنل کارڈ...... موٹر نیوران...ایفیکٹر..ریسپانس...
    Submit

    10th Class Biology Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 4

    Question # 1

    سومیٹک نروس سسٹم اور آٹونومک نروس سسٹم میں کیا فرق ہے.

    • Ans 1: سومیٹک نروس سسٹم : سومیٹک نروس سسٹم شعوری اور ارادی ایکشنز کا ذمہ دار ہے . اس میں وہ تمام نیورانز شامل ہیں جو سنٹرل نروس سسٹم سے امپلسز کو سکیلیٹل مسلز تک پہنچاتے ہیں.
    • Ans 2: آٹونومک نروس سسٹم : یہ ایسی سرگرمیوں کا ذمہ دار ہے جو ہمارے شعور کے کنٹرول میں نہیں ہوتیں .اس میں ایسے مولر نیورانز شامل ہیں جو کارڈیک مسلز اور گلینڈز تک امپلسز پہنچاتے ہیں.
    Submit

    10th Class Biology Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 5

    Question # 1

    اینڈوکرائن اور ایکسوکرائن گلینڈ میں فرق کیجیئے.

    • Ans 1: اینڈوکرائن گلینڈ: اینڈو کرائن گلینڈ بغیر نالیوں کے یعنی ڈکٹ لیس ہوتے ہیں.اور اپنی سیکریشنز یعنی ہارمونزکو براہراست خون میں خارج کرتے ہیں.خون ان ہارمونز کو ٹارگیٹ آرگنز یا ٹشوز تک لے جاتا ہے جہاں وہ اپنا کام کرتے ہیں.
    • Ans 2: ایکسو کرائن گلینڈ: ایسے گلینڈز جن پاس اپنی سیکریشنز خارج کرنے کےلیے نالیاں یعنی ڈکٹس موجود ہوتی ہیں. ایکسوکرائن گلینڈز کہلاتے ہیں.مثال کے طور پر ڈائجسٹوگلینڈز، جلد کے گلینڈز وغیرہ .
    Submit

    10th Class Biology Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 6

    Question # 1

    ریسیپٹرز کیا ہیں.

    • Ans 1: جسم کے مخصوص آرگنز،ٹشوز یا سیلز سٹیمو لائی کا پتہ لگانے کے لیے مخصوص ہوتے ہیں. مثلاً آنکھیں روشنی کا ، کان آواز کی لہروں کا اور ناک ہوا میں‌موجود کیمیکلز کا پتہ لگاتے ہیں.
    Submit

    10th Class Biology Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 7

    Question # 1

    ایکوئس اور وٹرس ہیومر کیا ہوتے ہیں.

    • Ans 1: آئرس کی وجہ سے آنکھ کی کیویٹی دو خانوں میں تقسیم ہے اگلا چیمبر آئرس کے سامنے ہے یعنی کورنیا اور آئرس کے درمیان ہے اگلے چمبر میں ایک صاف فلوئڈ موجود ہے جسے ایکوئس ہیومر کہتے ہیں.جبکہ پچھلے چیمبر میں ایک جیلی کی طرح کا فلوئڈ ہے جسے وٹرس ہیومر کہتے ہیں.یہ آنکھ کی شکل برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے.اور نازک لینز کو بھی ساکت رکھتا ہے.
    Submit

    10th Class Biology Urdu Medium Chapter 12 Preparation - Set 8

    Question # 1

    جوان لوگوں مرگی کی کیا وجہ ہوسکتی ہے.

    • Ans 1: جوان لوگوں میں مرگی کی وجہ جنیٹک یا نمو کے دوران کی ہوسکتی ہے. سر پر چوٹ اور سنٹرل سسٹم میں‌انفیکشن ہوجانے سے کسی بھی عمر کے لوگوں میں‌ مرگی ہوسکتی ہے.
    Submit

    12th Unit

    10th Class Biology Chapter 12 (Urdu Medium)

    Here you can prepare 10th Biology chapter 12 online Short Questions with answers Unit 12 (Coordination and Control). Click the button for 100% free full Preparation.