Matric Part 2/10th Class Biology Urdu Medium Chapter 13 Short Questions Test With Answer for Chapter 13 (Support and Movement)

Online Short Questions For Chapter 4 "10th Class Biology Urdu Medium Chapter 13 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Biology Urdu Medium Chapter 13 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Biology - 10th Class Biology Urdu Medium Chapter 13 Preparation

Question # 1

سکیلیٹل سسٹم کے دو کام لکھیے.

  • Ans 1: سکیلیٹل سسٹم کا کردار: سکیلیٹل سسٹم کے اہم کام حفاظت ، سہارا اور حرکت ہیں.جسم کے اندر سکیلیٹل سسٹم مسکولر سسٹم کی معاونت کرتا ہے اور حرکت میں مدد دیتا ہے. سکیلیٹل جسم کے کئی اندرنی آرگنز کی حفاظت کرتا ہےجیسے کھوپڑی دماغ کی حفاظت کرتی ہے.پسلیاں ہمارے دوسرے آرگنز کی حفاظتکرتی ہیں اور ہمارے جسم کو سب سے بڑی سپورٹ ورٹیبرل کالم مہیا کرتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "10th Class Biology Urdu Medium Chapter 13 Preparation "

10th Class Biology Urdu Medium Chapter 13 Preparation - Set 1

Question # 1

سکیلیٹل سسٹم کے دو کام لکھیے.

  • Ans 1: سکیلیٹل سسٹم کا کردار: سکیلیٹل سسٹم کے اہم کام حفاظت ، سہارا اور حرکت ہیں.جسم کے اندر سکیلیٹل سسٹم مسکولر سسٹم کی معاونت کرتا ہے اور حرکت میں مدد دیتا ہے. سکیلیٹل جسم کے کئی اندرنی آرگنز کی حفاظت کرتا ہےجیسے کھوپڑی دماغ کی حفاظت کرتی ہے.پسلیاں ہمارے دوسرے آرگنز کی حفاظتکرتی ہیں اور ہمارے جسم کو سب سے بڑی سپورٹ ورٹیبرل کالم مہیا کرتا ہے.
Submit

10th Class Biology Urdu Medium Chapter 13 Preparation - Set 2

Question # 1

اوسٹیو آرتھرائٹس اور ریوماٹائڈ آرتھرائٹس میں کیا فرق ہے.

  • Ans 1: اوسٹیو آرتھرائٹس کم یا ختم ہوجانے سے یا رگڑ کرنے والا مادہ کم بننے سے ہونے والا آرتھرئٹس ،اوسٹیو آرتھرائٹس کہلاتا ہے. اس میں جوائنٹ پر موجود ہڈیاں آپس میں مدغم بھی ہوسکتی ہیں. ایسی صورت میں جوائنٹ بالکل غیر متحرک ہو جاتا ہے.
  • Ans 2: ریوماٹائڈ آرتھرائٹس: اس میں جوائنٹس پر موجود ممبرینز میں سوجن ہوجاتی ہے. اس کی علامات تھکاوٹ، کم درجہ کا بخار اور جوائنٹس میں درد اور سختی آجانا ہے.
Submit

10th Class Biology Urdu Medium Chapter 13 Preparation - Set 3

Question # 1

پیکتورل گرڈل اور پیلوک گردل میں ہڈیوں کی تعداد لکھیے.

  • Ans 1: پیکتورل گرڈل میں‌ہڈیوں کی تعداد 04 ہے. پیلوک گرڈل میں‌ہڈیوں کی تعداد 02 ہے.
Submit

13th Unit

10th Class Biology Chapter 13 (Urdu Medium)

Here you can prepare 10th Biology chapter 13 online Short Questions with answers Unit 13 (Support and Movement). Click the button for 100% free full Preparation.