Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 1 "10th Class Biology Urdu Medium Chapter 10 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Biology Urdu Medium Chapter 10 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Biology - 10th Class Biology Urdu Medium Chapter 10 Preparation

Question # 1

نیزل کیویٹی اور ناسٹرلز میں فرق لکھئے .

  • Ans 1: نیزل کیویٹی : ناک کےاندر خالی جگہ نیزل کیویٹی کہلاتی ہے. ایک دیوار نیزل کیویٹی کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے. ہر حصہ کی دیوار پر میوکس اور بال موجود ہوتے ہیں.
  • Ans 2: ناسٹرلز: نیزل کیویٹی جن سوراخوں کے ذریعے باہر کھلتی ہیں. انہیں ناسٹرلز کہتے ہیں. بیرونی ناسٹرلز اور اندرونی ناسٹرلز ان کی اقسام ہیں. نیزل کیویٹی دو چھوٹے سوراخوں یعنی اندرونی ناسزلز کے ذریعے فیرنکس میں کھلتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "10th Class Biology Urdu Medium Chapter 10 Preparation "

10th Class Biology Urdu Medium Chapter 10 Preparation - Set 1

Question # 1

نیزل کیویٹی اور ناسٹرلز میں فرق لکھئے .

  • Ans 1: نیزل کیویٹی : ناک کےاندر خالی جگہ نیزل کیویٹی کہلاتی ہے. ایک دیوار نیزل کیویٹی کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے. ہر حصہ کی دیوار پر میوکس اور بال موجود ہوتے ہیں.
  • Ans 2: ناسٹرلز: نیزل کیویٹی جن سوراخوں کے ذریعے باہر کھلتی ہیں. انہیں ناسٹرلز کہتے ہیں. بیرونی ناسٹرلز اور اندرونی ناسٹرلز ان کی اقسام ہیں. نیزل کیویٹی دو چھوٹے سوراخوں یعنی اندرونی ناسزلز کے ذریعے فیرنکس میں کھلتی ہے.
Submit

10th Class Biology Urdu Medium Chapter 10 Preparation - Set 2

Question # 1

دن اور رات کی ریسپریشن میں کیا فرق ہے

  • Ans 1: دن اور رات کی ریسپریشن میں فرق درج ذیل ہے ون کی ریسپریشن: پودے میں دن کے اوقات میں پتوں کے میزوفل سیلز میں فوٹو سنٹھی سز اور ریسپریشن کا عمل ساتھ ساتھ ہوتا ہے دن کے وقت فوٹو سنتھی سیز میں پیدا ہونے والی آکسیجن سیلولر ریسپریشن میں استعمال ہورہی ہوتی ہے اور سیلولر ریسپریشن میں پیدا ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ فوٹو سنتھی سیز میں استعمال ہورہی ہوتی ہے
  • Ans 2: رات کی ریسپریشن: رات کے وقت پتوں یں فوٹو سنتھی سیز کا عمل نہیں ہورہا ہوتا ہے جبکہ ریسپریشن کا عمل تمام اوقات جاری رہتا ہے اس وقت پودے اپنے سٹومینا کے ذریعے ماحول سے آکسیجن لے رہے ہوتے ہیں اور کاربن ڈائی آکساہیڈ نکال رہے ہوتے ہیں
Submit

10th Class Biology Urdu Medium Chapter 10 Preparation - Set 3

Question # 1

نظام تنفس میں ٹریکیا کی اہمیت لکھیے.

  • Ans 1: لیرنکس سے آگے ٹریکیا ہے جسے ہوا کی نالی بھی کہتے ہیں. یہ تقریباََ 12 سینٹی میٹر لبمی ایک بالی ہے اور ایسوفیکس کے سامنے کی طرف موجود ہے. ٹریکیا کی دیوار میں کارٹیلچ "سی" شکل کے گھیرے ہوتے ہیں. یہ کارٹیلچ ٹریکیا کو سکٹر جانے سے بچاتی ہے.حتیٰ کہ اس کے اندر ہوا نہ بھی ہے.
Submit

10th Class Biology Urdu Medium Chapter 10 Preparation - Set 4

Question # 1

پودوں میں گیسوں کے تبادلےپر مختصر نوٹ لکھیں.

  • Ans 1: پودوں میں گیسوں کا تبادلہ لینٹی سیلز اور سٹومیٹا کے ذریعے کیا جاتا ہے.پودے دن کے وقت ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ استمال کرتے ہیں اور آکسیجن ہوا میں‌‌‌ خارج کرتے ہیں اور رات کے وقت اس کے الٹ کام ہوتا ہے رات کے وقت آکسیجن ہوا سے جزب کرتے ہیں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں.
Submit

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • Hifsa Ammara

    Hifsa Ammara

    25 Aug 2019

    Guide books of biology

    Like
    Reply