1 |
پاکستان کے معرض وجود میں آنے پر رابطے کی زبان تھی. |
- A. انگریزی
- B. ہندی
- C. پنجابی
- D. اردو
|
2 |
مشترکہ زبان سے کوئی چیز اہم نہیں ہے جو کہ قومی اتحاد پیدا کرے. یہ قول کس کا ہے. |
- A. قائداعظم
- B. ھملٹن
- C. ریمزے میور
- D. علامہ اقبال
|
3 |
اسلامی ریاست جس کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے |
- A. مجلس شوریٰ
- B. امیر المومنین
- C. اللہ تعالیٰ
- D. عوام
|
4 |
پاکستان کے لوگوں میں قدر مشترک ہے |
- A. لباس
- B. زبان
- C. عادات
- D. دین اسلام
|
5 |
پاکستان معرض وجود میں آںے پر رابطے کی زبان |
- A. انگریزی
- B. ہندی
- C. اردو
- D. پنجابی
|
6 |
عام طور پر یکجہتی سے مراد ہے |
- A. متحد ہونا
- B. نا متحد ہونا
- C. لڑنا جگھڑنا
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
اسلامی جمہوری ریاست اور قومی یکجہتی و سالمیت کے عناصر ہے |
|
8 |
قومی یکجہتی اور سالمیت کے عناصر ہے |
|
9 |
مشترکہ زبان سے کوئی چیا اہم نہیں ہے جو کہ قومی اتحاد پیدا کرے یہ کس کا قول ہے |
- A. قائداعظم
- B. ھلٹن
- C. ریمزے میور
- D. علامہ محمد اقبال
|
10 |
پاکستان ایک ..................... ملک ہے. |
- A. صنعتی
- B. آزاد
- C. اسلامی
- D. ب اور ج دنوں
|