1 |
بلوچی زبان میں پہلا مجلہ شائع ہونے کا سن |
- A. 1940
- B. 1950
- C. 1960
- D. 1970
|
2 |
بھلے شاہ کس زبان کے شاعر تھے |
- A. کشمیری
- B. بلوچی
- C. سندھی
- D. پنجابی
|
3 |
قصہ سوہنی ماہیوال کس نے لکھا. |
- A. وارث شاہ
- B. بلھے شاہ
- C. فضل شاہ
- D. میاں محمد بخش
|
4 |
خواجہ فرید کس زبان کے شاعر تھے. |
- A. بلوچی
- B. پنجابی
- C. کشمیری
- D. سندھی
|
5 |
سن 1647 میں شاہ جہان نے آگرہ کی بجائے کس شہر کو دارالحکومت بنایا |
- A. مدراس
- B. کراچی
- C. ڈھاکہ
- D. دہلی
|
6 |
خوشحال خان خٹک کس زبان کے شاعر تھے. |
- A. سندھی
- B. سرائیکی
- C. پنجابی
- D. پشتو
|
7 |
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں. |
- A. اسلحہ
- B. ساتھ
- C. ادب
- D. لشکر
|
8 |
پاکستان کی قومی زبان ہے. |
- A. انگریزی
- B. فارسی
- C. اردو
- D. پنجابی
|
9 |
پنجابی زبان کا سب سے معیار لہجہ ہے. |
- A. ماچھی
- B. پوٹھوہاری
- C. چھاچھی
- D. سرائیکی
|
10 |
بلوچی زبان میں پہلا مجلہ شائع ہونے کا سن ہے. |
- A. 1960
- B. 1961
- C. 1962
- D. 1963
|