1 |
غربت سے پاکستان کا معاشرہ متاثر ہوا ہے |
- A. تین تہائی
- B. ایک تہائی
- C. دو تہائی
- D. چار تہائی
|
2 |
افزائش آبادی کا انحصار ہوتا ہے |
- A. شرح پیدائش
- B. شرح اموات
- C. نقل مکانی
- D. الف،ب اور ج تینوں
|
3 |
آبادی کے بڑھنے سے نقصان ہوتا ہے |
- A. تعلیم کا معیار کم ہونا
- B. مکانوں کی قلت ہونا
- C. خوراک کا ناخالص ہونا
- D. الف،ب اور ج تینوں
|
4 |
ناخواندگی کا بہت گہرا تعلق ہے |
- A. مذہب سے
- B. دولت سے
- C. غربت سے
- D. تجارت سے
|
5 |
انتہائی غربت کی زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد ہے |
- A. 4 کروڑ
- B. 3 کروڑ
- C. 5 کروڑ
- D. 6 کروڑ
|
6 |
معاشرے کو ------معاشی درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. دو
|
7 |
پاکستان کے باشندوں کا معیار زندگی ہے |
- A. بلند
- B. پست
- C. اوسط
- D. بہت بلند
|
8 |
معاشرتی مسئلہ معاشرے میں پائی جانے والی ایسی معاشرتی حالت کا نام ہے جس کو لوگ ناپسندیدہ سمجھتے ہوں بقول |
- A. ڈرخائم
- B. پال-بی-ھارٹن
- C. فلر اینڈ میئر
- D. کارل مارکس
|
9 |
کثافت آبادی کی پیمائش کی جاتی ہے |
- A. آبادی فی مربع کلو میٹرمیں
- B. آبادی فی مربع میل میں
- C. آبادی فی مربع میٹر میں
- D. آبادی فی مربع فٹ میں
|
10 |
قانون پر عمل نہ کرنے قانون کی خلاف ورزی کرنے اور قانون توڑنے کا دوسرا نام کیا ھے؟ |
- A. جرائم پسند
- B. ڈکیٹ
- C. نیک ہوتے ہیں
- D. کوئی نہیں-
|