1 |
ُ پاکستان کی کثرت آبآدی کا پیشہ کیا ھے؟ |
- A. باغبآنی
- B. کاشتکاری
- C. گلہ بانی
- D. کوئی نہیں
|
2 |
دیہی معاشرتی زندگی کی بنیاد ہے |
- A. تعلیم پر
- B. سیاست پر
- C. مذہب پر
- D. زراعت پر
|
3 |
زرعی نظام کے تغیر میں بڑی رکاوٹ |
- A. جرائم
- B. ناخواندگی
- C. ذات پات
- D. بلند معیار زندگی
|
4 |
رسمی تعلیم دینے کے لیے ضروری ہوتے ہیں |
- A. استاد
- B. کتابیں
- C. ادارہ
- D. الف،ب اور ج تینوں
|
5 |
جس چیز کی مانگ زیادہ ہوتی ہے وہ ہوجاتی ہے |
- A. سستی
- B. مہنگی
- C. مفت
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
پاکستان میں خواندگی کا تناسب تقریبآ کتنے فیصد ھے؟ |
- A. 20 فیصد
- B. 27 فیصد
- C. 33 فیصد
- D. کوئی نہیں
|
7 |
دیہی تعلیمی نظام کو مسئلہ ہے- |
- A. پانی کی کمی کا
- B. طالب علموں کی کمی کا
- C. اساتذہ کی کمی کا
- D. خوراک کی کمی کا
|
8 |
دیہی علاقوں میں ناخواندہ افراد ہیں |
- A. 83.3 فیصد
- B. 84.3 فیصد
- C. 82.3 فیصد
- D. 85.3 فیصد
|
9 |
افراد آبادی کی ایک اہم وجہ- |
- A. ناخواندگی
- B. غربت
- C. آلودگی
- D. عزت نفس
|
10 |
پاکستان کی زرعی ترقی میں اہم رکاوٹ ہے- |
- A. ناخواندگی
- B. سیاست
- C. صنعت
- D. لوڈشیڈنگ
|