1 |
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کونسا ہے- |
- A. حیدرآباد
- B. ملتان
- C. فیصل آباد
- D. راولپنڈی
|
2 |
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا بڑا صوبہ کونسا ہے- |
- A. پنجاب
- B. سندھ
- C. سرحد
- D. بلوچستان
|
3 |
بڑے شہروں میں ثقافت آبادی ہوتی ہے- |
- A. کم
- B. نارمل
- C. واپسی
- D. زیادہ
|
4 |
آبادی کے صنعتی تناسب کے لیے کس کو بنیاد بنایا جاتا ہے- |
- A. مرد
- B. عورت
- C. بچے
- D. بوڑھے
|
5 |
کون سا شہر صنعتی شہر ھے؟ |
- A. فیصل آبآد اور گوجرانوالہ
- B. جہلم اور ساہیوال
- C. لاڑکانہ
- D. حیدرآبآد
|
6 |
کون سا صوبہ تعلیم میں سب سے آگے ھے- |
- A. بلوچستان
- B. پنجاب
- C. خٰیبر پختونخوا
- D. سندھ
|
7 |
دین اسلام کے علبردار ہیں |
- A. استاد
- B. نمبردار
- C. پٹواری
- D. علماءکرام
|
8 |
دیہی خاندان پاسبان ہوتا ہے |
- A. فرسودہ روایات کا
- B. جدید روایات کا
- C. قدیم روایات کا
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
مشترکہ خاندان بکھرتا ہے |
- A. ساس بہو کے جھگڑے سے
- B. قدامت پسندی سے
- C. ملازمت و کاروبار سے
- D. الف،ب اور ج تینوں
|
10 |
دیہی علاقوں میں لوگوں کی مذہبی رہنمائی کرتا ہے |
- A. استاد
- B. سیاسی لیڈر
- C. پٹواری
- D. امام مسجد
|