1 |
قوم و ملت کا تصور پایا جاتا ہے |
- A. خاندان میں
- B. جماعت میں
- C. ذات میں
- D. معاشرہ میں
|
2 |
ترسیل ثقافت ہوتی ہے- |
- A. سیاست سے
- B. کھیلوں سے
- C. تعلیم سے
- D. معیشت سے
|
3 |
سسی پنوں اور عمر ماروی داستانیں ہیں |
- A. پنجاب کی
- B. سرحد کی
- C. سندھ کی
- D. بلوچستان کی
|
4 |
اجرک پاکستان کے کس صوبے کی ثقافتی خصوصیت ہے- |
- A. پنجاب
- B. سندھ
- C. سرحد
- D. بلوچستان
|
5 |
ہیررانجھا کس صوبے کی داستان ہے- |
- A. پنجاب
- B. سندھ
- C. سرحد
- D. بلوچستان
|
6 |
پشتو بولنے والنے لوگوں کآ تناسب کتنے فیصد ہے-؟ |
- A. 63.30 فیصد
- B. 68.30 فیصد
- C. 67.40 فیصد
- D. 66.22 فیصد
|
7 |
ذیلی ثقافت ہے |
- A. پنجاب کی
- B. سرحد کی
- C. سندھ کی
- D. الف ب اور ج تینوں
|
8 |
پنجاب کا مانچسٹر کسے کہا جاتا ہے- |
- A. فیصل آباد
- B. سرگودھا
- C. قصور
- D. ملتان
|
9 |
خٹک ڈانس کس صوبے کا رقص ہے- |
- A. پنجاب
- B. سرحد
- C. سندھ
- D. بلوچستان
|
10 |
رحمان بابا کس زبان کے شاعر ہیں- |
- A. سندھی
- B. بلوچی
- C. پشتو
- D. پنجابی
|