1 |
ناخواندگی میں اضافہ کی وجوہات ہیں |
- A. قدیم رسم و رواج
- B. تعلیم بالغاں میں عدم دلچسپی
- C. ان پڑھ والدین
- D. الف،ب اور ج تینوں
|
2 |
جرائم میں حمد و معاون ثابت ہوتی ہے؟ |
- A. جہالت
- B. غربت
- C. امیری
- D. نا سمجھی
|
3 |
قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی |
- A. ممبئی میں
- B. دہلی میں
- C. کراچی میں
- D. لاہور میں
|
4 |
مجرم کو بطور عبرت سزا دینا کون سا نظریہ کہلاتا ھے؟ |
- A. اخلاقی نظریہ
- B. معاشرتی نظریہ
- C. انسدادی نظریہ
- D. مذہبی نظریہ
|
5 |
انسان کو ابتداء ہی سے ضرورت رہی ہے- |
- A. اخلاقی تعاون
- B. باہمی تعاون
- C. معاشی تعاون
- D. معاشرتی تعاون
|
6 |
مجرموں کو سزا دی جاتی ہے |
- A. گھرمیں
- B. محلے میں
- C. جیل میں
- D. بازار میں
|
7 |
یونیسکو ادارہ ہے |
- A. امریکہ
- B. انگلینڈ کا
- C. آسٹریلیا کا
- D. اقوام متحدہ کا
|
8 |
مجرم سے اس کے جرم کا بدلہ یا انتقام سزا کا کون سا نظریہ کہلاتا ھے؟ |
- A. مذہبی نظری
- B. اخلاقی نظریہ
- C. سماجی نظریہ
- D. انتقامی نظریہ
|
9 |
ووٹ لینے اور دینے میں ایک دوسرے سے تعاون کرنے کو کہتے ہیں؟ |
- A. ًمعاشرتی تعاون
- B. مزہبی تعاون
- C. سیاسی تعاون
- D. جمہوری تعاون
|
10 |
آجر اور اجیر میں تنخواہ کی بندی پر تصادم کہلاتا ہے- |
- A. معاشی تصادم
- B. معاشرتی تصادم
- C. اخلاقی تصادم
- D. سیاسی تصادم
|