1 |
انتظامی ادارے موجود نہیں ہیں |
- A. کھیت رہائش میں
- B. گاؤں میں
- C. بستی میں
- D. الف،ب اور ج تینوں
|
2 |
بلحآظ رہائش خآندان کی کتنی اقسام ہیں؟ |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. کوئی نہیں
|
3 |
گلہ بانی کس معاشرے کا پیشہ ہے- |
- A. دیہاتی
- B. شہری
- C. جدید
- D. خانہ بدوش
|
4 |
دیہاتی علاقوں میں لڑائی جھگڑوں کی بنیادی وجہ ہے- |
- A. تجارت
- B. صنعت
- C. ملازمت
- D. زمین
|
5 |
ساخت کے لحآظ سے خآندان کی اقسام ہیں؟ |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. کوئی نہیں
|
6 |
ہمارے ملئک کی کتنی فیصد آبآدی دیسی علاقوں میں ابآد ہے- |
- A. 70 فیصد
- B. 90 فیصد
- C. 60 فیصد
- D. کوئی نہیں
|
7 |
اپنی ذات اور رشتہ داروں سے باہر شادی کرنا کہلاتا ہے- |
- A. داخلی شادی
- B. خارجی شادی
- C. وٹہ سٹہ کی شادی
- D. یک زنی
|
8 |
بھرموں کو سزا دینا کس ادارے کا وظیفہ ہے- |
- A. خاندان
- B. مذہبی
- C. سیاسی
- D. عدلیہ
|
9 |
ایسی قریبی رشتہ داروں کا گروہ جو اکٹھے رہتے ہوں اور کھانے پینے میں شرکت کرتے ہیں،وہ کیا کہلاتا ہے؟ |
- A. خآندان
- B. کمیٹی
- C. مجموعہ
- D. کوئی نہیں-
|
10 |
ًّ معاشی اداروں کا کس سے گہرا تعلق ہے؟ |
- A. گروہ
- B. خآندان
- C. ارکان
- D. کمیٹیوں
|