1 |
ہڑپہ کی کھدائی میں کتنے قبرستان ملے ہیں-؟ |
|
2 |
وادی سندھ کے ابتدائی باشندے کون تھے- |
- A. آریہ
- B. دراوڑ
- C. ساکا
- D. عرب
|
3 |
دنیا میں نسل کی اقسام ہیں- |
|
4 |
دو قومی نظریہ کا بانی تھا- |
- A. قائداعظم
- B. علامہ اقبال
- C. سرسید احمد خاں
- D. فاطمہ جناح
|
5 |
سا ہیوال اور خآنیوال تک کتین لمبی پٹٹریبچھائی گئی؟ |
- A. پچاس میل لمبی
- B. سو میل لمبی
- C. ہزار میل لمبی
- D. کوئی نیہں
|
6 |
انڈیا نے 11 اور 13 مئی کو ایٹمی دھماکے کیے |
- A. تین
- B. چھہ
- C. پانچ
- D. چار
|
7 |
ماہرین کی رائے کت مطابق ہڑپہ کون سی زبان کے لفظ سے نکلا ہے؟ |
- A. پنجابی
- B. اردو
- C. فارسی
- D. عربی
|
8 |
لوگوں کا رہنے سہنے کا انداز ہے |
- A. صنعت
- B. زراعت
- C. ثقافت
- D. تجارت
|
9 |
خلجی، تغلق،سادات،لودھی، سوری اور مغلیہ خآندانؤں نے تقریباّ کتنے سال تک ہندوسان پر حکومت کی؟ |
- A. چار سو سال
- B. چھ سو سال
- C. آٹھ سو سال
- D. نو سو سال
|
10 |
برصغیر میں داخل ہونے والا پہلا انسان |
- A. آسٹرجس
- B. ینگرو
- C. دراوڑ
- D. آریہ
|