1 |
عرب کا زیادہ علاقہ ہے |
- A. دریائی
- B. میدانی
- C. صحرائی
- D. سرسبزو شاداب
|
2 |
شعب ابی طالب میں بنی ہاشم کا خاندان کتنے سال تک مقیم رہا |
- A. دو سال
- B. تین سال
- C. چار سال
- D. پانچ سال
|
3 |
قرآن لفظ ہے. |
- A. مومینین کے
- B. مدینہ سے
- C. مدن سے
- D. آمدن سے
|
4 |
حجاز کا سب سے بڑا ساحلی شہر کون سا ہے |
- A. جدہ
- B. ریاض
- C. مدینہ
- D. عمان
|
5 |
تقوی کا مرکز ہے. |
- A. دل
- B. زبان
- C. سر
- D. ہاتھ
|
6 |
صبر کا مفہوم ہے. |
- A. براداشت کرنا
- B. بھلا دینا
- C. مارنا
- D. رونا
|
7 |
کس صحابی کی شکل حضور محمد کے مشابہ تھی ؟ |
- A. حضرت علی رضی اللہ عنہ
- B. حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
- C. حضرت دجیہ کلبی رضی اللہ عنہ
- D. حضرت معصب بن عمیر رضی اللہ عنہ
|
8 |
عتبہ بن ربیعہ رضی اللہ عنہ نے آپ محمد کے لئے کیا تحفہ بھیجا |
- A. انار
- B. مالٹے
- C. انگور
- D. امرود
|
9 |
احسان کا مادہ ہے. |
- A. محسن
- B. حسین
- C. احسن
- D. حسن
|
10 |
جہاد کا مادہ ہے. |
- A. مجاہد
- B. جہد
- C. حجد
- D. جاہد
|