1 |
خلافت راشدہ کا دور رہا |
- A. 25 سال
- B. 30 سال
- C. 35 سال
- D. 20 سال
|
2 |
کس صحابی کو "عرب کا دماغ " کا لقب دیا گیا |
- A. حضرت عمر و بن العاص رضی اللہ عنہ
- B. حضرت سعد بن عبادۃ رضی اللہ عنہ
- C. معاذ بن حیل رضی اللہ عنہ
- D. سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
|
3 |
قلب کے لغوی مغنی ہیں. |
- A. الٹنا
- B. بدلنا
- C. دل
- D. زبان
|
4 |
ہر نبی کا نقطہ آغاز تھا. |
- A. توحید
- B. رسالت
- C. آخرت
- D. الہامی کتب
|
5 |
بے شک صبر کی وجہ سے ہوتی ہے. |
- A. عزت
- B. فتح ونصرت
- C. ذلت
- D. شہرت
|
6 |
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ سے کتنے عرصے بعد اسلام قبول کیا |
- A. دو دن بعد
- B. تین دن بعد
- C. ایک مہینے بعد
- D. پندرہ دن بعد
|
7 |
اللہ کی عبادت کےلیے پہلا گھر کونسا ہے. |
- A. خانہ کعبہ
- B. مسجد قبا
- C. مسجد اقصٰی
- D. ہیکل سلیمانی
|
8 |
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے مقام ابراہیم علیہ السلام کے پاس کھڑے ہو کر کس سورت کی تلاوت کی ؟ |
- A. سورۃ یٰسین
- B. سورۃالرحمٰن
- C. سورۃ الفتح
- D. سورۃ الفاتحہ
|
9 |
اسلامی تہذیب کی روح ہے. |
- A. توحید
- B. ملائکہ
- C. آسمانی کتاب
- D. قیامت پر ایمان
|
10 |
غلاموں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا |
- A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
- B. حضرت صہیب رضی اللہ عنہ
- C. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
- D. حضرت زیدبن حارثہ رضی اللہ عنہ
|