1 |
ہاشم کی بیوی کا نام کیا تھا |
- A. سلمیٰ
- B. فاطمہ
- C. آمنہ
- D. زینب
|
2 |
غزوہ خندق میں حضور محمد کے خیمے کا رنگ تھا |
- A. سفید
- B. نیلا
- C. سبز
- D. سرخ
|
3 |
جنگ یمامہ لڑی گئی |
- A. یہودیوں کے خلاف
- B. منکرین نبوت کےخلاف
- C. عیسائیوں کے خلاف
- D. ہندؤں کے خلاف
|
4 |
عرب کے مغرب میں کون سا بحیرہ واقع ہے ؟ |
- A. بحیرہ روم
- B. بحیرہ اسود
- C. بحیرہ عرب
- D. بحیرہ احمر
|
5 |
پہلے خلیفہ راشد تھے. |
- A. حضرت ابوبکر صدیق
- B. حضرت عمر فاروق
- C. حضرت عثمان
- D. حضرت علی
|
6 |
بیعت عقبہ اولیٰ کس سن میں ہوا؟ |
- A. 9 نبوی
- B. 10 نبوی
- C. 11 نبوی
- D. 13 نبوی
|
7 |
ہجرت حبشہ کا واقعہ کس سن نبوی میں پیش آیا ؟ |
- A. 2 نبوی
- B. 6 نبوی
- C. 5 نبوی
- D. 9نبوی
|
8 |
عرب کا ملک کس براعظم میں واقع ہے ؟ |
- A. براعظم افریقہ
- B. براعظم ایشیاء
- C. براعظم یورپ
- D. براعظم جنوبی امریکا
|
9 |
حضرت جعفر رضی اللہ عنہ نے نجاشی کے دربار میں کس سورت کی تلاوت کی ؟ |
- A. سورۃ الرحمٰن
- B. سور ۃ الفتح
- C. سورۃ البقرہ
- D. سورۃ المریم
|
10 |
حضرت عمر کا تعلق کس قبیلہ سے تھا. |
- A. بنوعدی
- B. بنوامیہ
- C. بنوتمیم
- D. بنوطے
|