1 |
تمدن کونسی زبان کا لفظ ہے |
- A. اردو
- B. فارسی
- C. انگریزی
- D. عربی
|
2 |
ذکر کے لغوی معنی ہیں. |
- A. یاد کرنا
- B. ملنا
- C. دوڑنا
- D. آگے بڑھنا
|
3 |
دوسری ہجرت حبشہ میں مسلمانوں کی تعداد تھی |
|
4 |
علم پسند کرتا ہے |
- A. ترقی کو
- B. دولت کو
- C. عاجزی و انکساری کو
- D. غرور تکبر کو
|
5 |
مدارس نظامیہ کی بنیاد ڈالی |
- A. امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ
- B. نظام الملک طوسی
- C. امام مالک رحمعتہ اللہ علیہ
- D. امام حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
|
6 |
خدمت خلق سے مراد ہے. |
- A. مخلوق کی مدد کرنا
- B. مال تقسیم کرنا
- C. حصہ ملانا
- D. ملانا
|
7 |
احسان کا مطلب ہے. |
- A. عزت کرنا
- B. حسن سلوک کرنا
- C. شکایت کرنا
- D. برابر ہونا
|
8 |
عدل کے معنی ہیں. |
- A. زیادہ ہونا
- B. برابر ہونا
- C. کم دینا
- D. خوش ہونا
|
9 |
استاد ہے |
- A. معمار قوم
- B. شفیق ورحمدل
- C. علوم و فنون کا ماہر
- D. امام قوم
|
10 |
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ کے تھے |
- A. کاتب وحی
- B. دشمن
- C. رشتے دار
- D. قدردان
|