1 |
کلچر نام ہے |
- A. اکتسابی طرز عمل کا
- B. انفرادی طرز عمل کا
- C. اجتماعی طرز عمل کا
- D. متطم طرز عمل کا
|
2 |
9 ہجری کو حضور نے امر حج بنا کر بھیجا. |
- A. حضرت ابوبکر کو
- B. حضرت عمرکو
- C. حضرت عثمان کو
- D. حضرت علی کو
|
3 |
قرآن پاک ایک حرف پڑھنے سے نیکیوں کا ثواب ملتا ہے |
- A. پانچ
- B. دس
- C. بیس
- D. تیس
|
4 |
حضور کی رضاعی والدکا نام ہے. |
- A. حضرت آمنہ
- B. حضر حلیمہ
- C. حضرت سلمہ
- D. حضرت فاطمہ
|
5 |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کس سے تقویٰ کا مفہوم پوچھا تھا |
- A. حضرت کعب الا حبار رضی اللہ عنہ
- B. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
- C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
- D. حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ
|
6 |
حضور نے آخری حج کیا. |
- A. 6 ہجری
- B. 8 ہجری
- C. 9 ہجری
- D. 10 ہجری
|
7 |
روزے کو عربی میں کہتے ہیں |
- A. صلٰوۃ
- B. جار
- C. صوم
- D. الصیام
|
8 |
جنگ احد لڑی گئی. |
- A. 2 ہجری
- B. 3 ہجری
- C. 4 ہجری
- D. 5 ہجری
|
9 |
جنگ بدر میں مسمانو ں کی تعداد تھی. |
- A. 313
- B. 415
- C. 323
- D. 250
|
10 |
ہجرت مدینہ نبوت کے کس سال ہوئی. |
|