1 |
عائلی زندگی سے مراد ہے. |
- A. اچھی زندگی
- B. شہری زندگی
- C. خاندانی زندگی
- D. دیہاتی زندگی
|
2 |
قرآن پاک کی رو سے دین میں نہیں |
- A. جبر
- B. دشمنی
- C. کوئی کھوٹ
- D. کوئی الجھن
|
3 |
اقرع بن حابس کے بچے تھے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. دس
|
4 |
اسلامی اخوت کی بنیاد کس پر قائم ہے ؟ |
- A. خلوص
- B. عالمی بھائی چارے
- C. کلمہ طیبہ
- D. انسانیت
|
5 |
علم حاصل کرو ماں کی گود سے |
- A. آخرت تک
- B. قیامت تک
- C. انتہا تک
- D. قبرتک
|
6 |
مہر صرف حق ہے. |
- A. مرد کا
- B. عورت کا
- C. بیٹے کا
- D. بیٹی کا
|
7 |
زوجین سے مراد ہے. |
- A. میاں بیوی
- B. دو دوست
- C. دو دشمن
- D. دو آدمی
|
8 |
عہد فاروقی رضی اللہ عنہ میں صوبہ دمشق کے والی تھے |
- A. حضرت عثمان رضی اللہ
- B. حضرت حسن رضی اللہ عنہ
- C. حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
|
9 |
استاد ہوتا ہے. |
- A. مہربان
- B. ظالم
- C. بادشاہ
- D. غریب
|
10 |
عائلی زندگی کا مطلب ہے تربیت |
- A. اولاد کی
- B. جانور کی
- C. اپنی
- D. دوسروں کی
|