1 |
جہاد جاری رہے گا . |
- A. دس سال
- B. بیس سال
- C. ہمیشہ کے لیے
- D. پچاس سال
|
2 |
عبرانی زبان میں قلعے کو کہتے ہیں |
- A. موکل
- B. ہر کل
- C. خیبر
- D. ہیکل
|
3 |
امت کہا جاتا ہے |
- A. نبی کے پیرکاروں کو
- B. قبیلہ کو
- C. ملک کو
- D. گروہ کو
|
4 |
فساد کے سد باب کونسا زریعہ ہے. |
- A. اخوت
- B. جہاد
- C. دعا
- D. نماز
|
5 |
تبلیغ کے معنی ہیں |
- A. پیغام پہنچانے وال
- B. پیغام لانے وال
- C. اطلاع دینے والا
- D. پیغام پہنچانا
|
6 |
تقویٰ در اصل کیفیت کا نام ہے |
- A. دماغ کی
- B. دل کی
- C. فکر کی
- D. زبان اور احساس کی
|
7 |
مبلغ کو چاہئے کہ اس کے دل میں |
- A. اخلاص ہو
- B. تکبر ہو
- C. رواداری ہو
- D. حسد ہو
|
8 |
تبلیغ کے طریقے ہیں |
- A. انفرادی، اجتماعی
- B. خوش اخلاقی، عملی نمونہ
- C. اتحاد و اتفاق
- D. مشترکہ دفاع و اخوت
|
9 |
ہرامت ہے |
- A. امت مسلمہ
- B. موسی امت
- C. عیسی علیہ السلام کی امت
- D. نوح کی امت
|
10 |
امت کے لفظی معنی ہیں. |
- A. ساتھی
- B. ہمدرد
- C. دوست
- D. جماعت
|