FA Part 1 Psychology Chapter 4 Urdu Medium Short Question Preparation


11th Class Psychology Urdu Medium
Short Questions Preparation

Start Chapter 4 Preparation

11th Class Psychology Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 4 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Psychology - FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation

Question # 1

آنکھ میں پتلی کا کیا کام ہے؟

  • Ans 1: آنکھ میں آئس کے درمیان ایک سوراخ ہوتا ہے.اس سوراخ کا نام آںکھ کی پتلی ہے،یہ سوراخ بعص عضلات کی مدد سے چھوٹا اور بڑا بھی ہو جاتا ہے تاکہ ضرورت کے مطابق روشنی آنکھ میں داخل ہو، دراصل یہ سوراخ کمیرے کے اپرچر کی طرح ہے اور وہی کام کرتا ہے.کیمرے کا اپرچر بھی تیز روشنی میں گھٹایا اور کم روشنی میں بڑھایا جا سکتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

آنکھ میں پتلی کا کیا کام ہے؟

  • Ans 1: آنکھ میں آئس کے درمیان ایک سوراخ ہوتا ہے.اس سوراخ کا نام آںکھ کی پتلی ہے،یہ سوراخ بعص عضلات کی مدد سے چھوٹا اور بڑا بھی ہو جاتا ہے تاکہ ضرورت کے مطابق روشنی آنکھ میں داخل ہو، دراصل یہ سوراخ کمیرے کے اپرچر کی طرح ہے اور وہی کام کرتا ہے.کیمرے کا اپرچر بھی تیز روشنی میں گھٹایا اور کم روشنی میں بڑھایا جا سکتا ہے.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

عروقی پروہ سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: عروقی پروہ آنکھ کے ڈیلے کا درمیانی غلاف ہے اس غلاف میں خون کی رگیں اور شریانیں پائی جاتی ہیں اور آئرس میں براؤن رنگ کے مادے کے خلیات پائےجاتے ہیں جو روشنی کی فالتوں شعاعوں کو اپنے اندر جذب کر لیتے ہیں اور عکس کو دھند لا ہونے سے بچاتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

جزوی رنگ کوری کون سی بیماری ہے؟

  • Ans 1: عام صحت مند آدمی کو دھنگ کے تمام رنگ نظر آئے،اگر وہ ان رنگوں میں بعض کا امتیاز نہ کر سکے تو وہ جزوی رنگ گورا ہوتا ہے.
Submit

4th Chapter

11th Class Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!