Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 6 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Psychology - FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation

Question # 1

محرک کے نمایاں پہلو کیا ہیں؟

  • Ans 1: زندگی میں محرکات کا اثر گوناگوں ہے زندگی میں مختلف کردار نمونے محرکاتی عمل کا نتیجہ ہوتے ہیں.ہم زندگی میں تعلیم معیار زندگی ،سماجی و اقتصادی مرتبہ اور صحت کو بہتر بناتے ہیں صرف اس لیے کہ ان سب کے پیچھے محرکاتی عمل کارفرما ہوتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

محرک کے نمایاں پہلو کیا ہیں؟

  • Ans 1: زندگی میں محرکات کا اثر گوناگوں ہے زندگی میں مختلف کردار نمونے محرکاتی عمل کا نتیجہ ہوتے ہیں.ہم زندگی میں تعلیم معیار زندگی ،سماجی و اقتصادی مرتبہ اور صحت کو بہتر بناتے ہیں صرف اس لیے کہ ان سب کے پیچھے محرکاتی عمل کارفرما ہوتا ہے.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

پیاس کا محرک بیان کریں.

  • Ans 1: پیاس کا محرک زندگی کا اہم ترین محرک ہے کوئی بھی نامیات جسمانی مادوں کے توازن کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا،گردوں کے ذریعے DDH ک ہارمون ہمارے جسم کے مائعات کو توازن میں رکھتے ہیں. ہم پانی اس لیے پیتے ہیں کہ کیونکہ پمارے خلیوں میں مائع کی کمی ہو جاتی ہے، جس کے تحت ہمارا منہ خشک اور جنم میں خون گاڑھا ہو جاتا ہے،ایسی حالت میں ہمارے گردے زینٹن نامی اینزائمز خارج کرتے ہیں.جس سے پیاس محسوس ہوتی ہے.
Submit

Is this page helpful?