FA Part 1 Psychology Chapter 7 Urdu Medium Short Question Preparation

11th Class Psychology Urdu Medium
Short Questions Preparation

Start Chapter 7 Preparation

11th Class Psychology Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 7 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Psychology - FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation

Question # 1

دوروں بین اور بروں بین شخصیت میں‌کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: دروں بین شخصی‌حالات کے تقاضوں کے مطابق اپنے مسائل اور ضروریات کو پورا کرنے کے لیے نہ صرف ذاتی طور پر غور فکر کرتا ہے بلکہ عملی طور پر خارجی دنیا میں فعال حصہ لیتا ہے اپنی سوچوں میں وہ دوسروں کو شریک کرتا ہے اور دوسروں کی سوچ سے متاثر ہوتا ہے جبکہ برون بین شخص صرف سماجیت پسند ،فعال معاون و مددگار اور دوستانہ رویے کا حامل ہوتا ہے
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

دوروں بین اور بروں بین شخصیت میں‌کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: دروں بین شخصی‌حالات کے تقاضوں کے مطابق اپنے مسائل اور ضروریات کو پورا کرنے کے لیے نہ صرف ذاتی طور پر غور فکر کرتا ہے بلکہ عملی طور پر خارجی دنیا میں فعال حصہ لیتا ہے اپنی سوچوں میں وہ دوسروں کو شریک کرتا ہے اور دوسروں کی سوچ سے متاثر ہوتا ہے جبکہ برون بین شخص صرف سماجیت پسند ،فعال معاون و مددگار اور دوستانہ رویے کا حامل ہوتا ہے
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

ماہرین کی بیان کردہ دو شخصیات کی دوتعریفیں تحریر کریں.

  • Ans 1: مسچل کے مطابق شخصیت ان تمام واضح اور مستقل انداز تفکر کردار اور ہیجانی رد اعمال پر مشتمل ہے جو ایک فرد کو ماحول سے مطابقت کے قابل بناتے ہیں،زمبارڈو نے شخصیت کی تعریف یوں کی ہے کہ شخصیت فرد کے نفسیاتی اوصاف ہے جو مختلف حالات میں اس کے کردار کے ظاہری اور پوشیدہ نمونوں پو مشتمل ہے.
Submit

7th Chapter

11th Class Psychology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation

Is this page helpful?