FA Part 1 Psychology Chapter 1 Urdu Medium Short Question Preparation


11th Class Psychology Urdu Medium
Short Questions Preparation

Start Chapter 1 Preparation

11th Class Psychology Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 1 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Psychology - FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation

Question # 1

نفسیات بطور علم الشعور وضاحت کریں.

  • Ans 1: جب نفسیات کو علم شعور کہا جاتا ہے تو یہ معلوم کرنا ہوگا کہ شعور کیا ہے؟ ہم جب کسی چیز سے فوری طور پر آگاہ ہوتے ہیں تو اس کیفیت کو شعوری کیفیت کا نام دیاجاتا ہے.شعور کی رام طور پر تین خصوصیات بیان کی جاتی ہیں 1. شعورہمیشہ ذاتی ہوتا ہے 2.شعور ایک مسلسل کیفیت کا نام ہے 3.شعور انتخابی ہوتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

نفسیات بطور علم الشعور وضاحت کریں.

  • Ans 1: جب نفسیات کو علم شعور کہا جاتا ہے تو یہ معلوم کرنا ہوگا کہ شعور کیا ہے؟ ہم جب کسی چیز سے فوری طور پر آگاہ ہوتے ہیں تو اس کیفیت کو شعوری کیفیت کا نام دیاجاتا ہے.شعور کی رام طور پر تین خصوصیات بیان کی جاتی ہیں 1. شعورہمیشہ ذاتی ہوتا ہے 2.شعور ایک مسلسل کیفیت کا نام ہے 3.شعور انتخابی ہوتا ہے.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

جرائم کی نفیسات کا دائرہ کار واضح کریں.

  • Ans 1: جرائم کی نفسیات کا تعلق مجرموں ان کی بحالی کے اداروں ،جیلوں کے ماحول اور دیگر متعلقہ عوامل سے ہے.یہ جرائم کے اسباب کی تحقیق کرتی ہے اور جرائم پیدا کرانے والے اسباب کا خاتمہ کر کے مجرموں کو اچھا شہری بنانے میں مدد دیتی ہے.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

تعلیمی نفیسات سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: تعلیمی نفسیات کی شاخ تعلیمی ادارواں کے نفسیاتی مسائل حل کرتی ہے،یہ طلباء کی بہتر اور نشونما کے لیے نفسیاتی اصول فراہم کرتا ہے اور نفسیاتی اصولو ں کی روشنی میں اساتذہ کو جدید اور ترقی یافتہ تدریسی طریقوں سے روشناس کرانے کے لیے تربیت فراہم کرتی ہے.
Submit

1st Chapter

11th Class Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation

Is this page helpful?