FA Part 1 Psychology Chapter 2 Urdu Medium Short Question Preparation

11th Class Psychology Urdu Medium
Short Questions Preparation

Start Chapter 2 Preparation

11th Class Psychology Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Psychology - FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation

Question # 1

براہ راست سروے کی تعریف کریں.

  • Ans 1: براہ راست سروے کا ان حالات میں استعمال کرنا بہترین ہوتا ہے جب سروے میں رائے عامہ رویوں کی پیمائش ،مارکیٹنگ کے مسائل اور عوام الناس کے دوسرے سماجی،سیاسی مسائل سے آگہی کے لیے عوام سے رابطہ کی ضرورت ہوتی ہے.اکثر فیلڈ میں جاکر عوام یا کسی گروہ کے تمام افراد کے بارے میں حقائق اکھٹا کرنے میں بہت زیادہ وقت صرف ہوتا ہے تو سروے کے‌ذریعے بہت سی مفید معلومات کم وقت حاصل کی جا سکتی ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

براہ راست سروے کی تعریف کریں.

  • Ans 1: براہ راست سروے کا ان حالات میں استعمال کرنا بہترین ہوتا ہے جب سروے میں رائے عامہ رویوں کی پیمائش ،مارکیٹنگ کے مسائل اور عوام الناس کے دوسرے سماجی،سیاسی مسائل سے آگہی کے لیے عوام سے رابطہ کی ضرورت ہوتی ہے.اکثر فیلڈ میں جاکر عوام یا کسی گروہ کے تمام افراد کے بارے میں حقائق اکھٹا کرنے میں بہت زیادہ وقت صرف ہوتا ہے تو سروے کے‌ذریعے بہت سی مفید معلومات کم وقت حاصل کی جا سکتی ہیں.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

نمونی طریقے سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: نمونی طریقہ کو جینٹک طریقہ یا وراثتی طریقہ بھی کہتے ہیں.اس طریقے میں ایک فرد کی مکمل نشونما سے موجودہ حالت سے لے کر انتہائی ماضی کی زمانہ تک معلوم کی جاتی ہے،اس طریقے کے ذریعے ماہر نفسیات ،زیر مطالعہ کسی فرد کی تدریسی نشو نما کر مکمل ریکارٍ رکھتا ہے اور اس کے کرادر کے سادہ آغاز کو جانتے میں کامیاب ہو جاتا ہے جو پیچیدہ مرکز اور مرکب نموئی تدریج سے گزر کر موجودہ کردار میں تشکیل ہوا.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

آزاد متغیر کی تعریف کریں.

  • Ans 1: آزاد متغیر تابع متغیرہ وہ عنصر ہے جس کے اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے.
Submit

2nd Chapter

11th Class Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation

Is this page helpful?