1 |
سورہ الطلاق میں کامیاب سماجی زندگی کی بنیاد قرار دیا گیا ہے |
- A. عہدے و مرتبے کو
- B. مال و دولت کو
- C. تقویٰ و توکل کو
- D. حسب و نسب کو
|
2 |
بارگاہ رسالت مآب خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے آداب کی بجا آوری پر وعدہ کیا گیا ہے. |
- A. مال و دولت کا
- B. اجر عظمیم کا
- C. کاروباری خوش حالی کا
- D. دنیاوی شہرت کا
|
3 |
احزاب "حزب " کی جمع ہے جس کا معنی ہے. |
- A. گروہ
- B. قبیلہ
- C. زات
- D. قوم
|
4 |
ایسے کفار سے تعلقات رکھنے کی اجازت دی گئی ہے. |
- A. جو مسلمانوں کو تکلیف دیں
- B. جو مسلمانوں کو تکلیف نہ دیں
- C. جو تجارت میں نقصان نہ دیں
- D. جو مسلمانوں کو دھوکہ نہ دیں.
|
5 |
سورۃ آلنور میں آرام کرنے کے کتنے مخصوص اوقات بیان کیے گئے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
سورہ الصف کو مسبحات میں شامل کرنے کی وجہ ہے. |
- A. اللہ تعالی کی تسبیح کا بیان
- B. اللہ تعالی کی قدرت کا بیان
- C. اللہ تعالی کی وحدانیت
- D. اللہ تعالی کی حکمت کا بیان
|
7 |
سورہ الصف قرآن مجید کی سورت ہے. |
|
8 |
مسلمانوں نے بنو نضیر محاصرہ کیا. |
- A. دس دن
- B. پندرہ دن
- C. بیس دن
- D. پچیس دن
|
9 |
بنو نضیر ہجرت کرکے آباد ہوئے. |
- A. خیبر میں
- B. طائف میں
- C. مکہ مکرمہ میں
- D. شام میں
|
10 |
سورہ الجمعتہ میں آیات ہیں. |
- A. نو
- B. دس
- C. گیارہ
- D. بارہ
|