1 |
دوسرا پانچ سالہ منصوبہ کب شروع ہوا |
- A. 1960
- B. 1965
- C. 1970
- D. 1975
|
2 |
انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار کرنے کو کیا کہتے ہیں |
- A. کریڈٹ کارڈ
- B. کوریئر
- C. ای - کامرس
- D. حکمت عملی
|
3 |
زیادہ تر خشک میوہ جات پاکستان کے کس صوبے میں کاشت ہوتے ہیں |
- A. خیبرپختونخوا
- B. پنجاب
- C. سندھ
- D. بلوچستان
|
4 |
پاکستان میں آٹھواں پانچ سالہ منصوبہ شروع ہوا. |
- A. 1992
- B. 1993
- C. 1994
- D. 1995
|
5 |
1988 میں پاکستان کا کونسا پانچ سالہ منصوبہ شروع کیا گیا. |
- A. پانچواں
- B. چھٹا
- C. ساتواں
- D. آٹھواں
|
6 |
پاکستان کا چوتھا پانچ سالہ منصوبہ شروع ہوا. |
- A. 1955
- B. 1960
- C. 1970
- D. 1965
|
7 |
اشیاء کی طلب میں اضافے سے |
- A. قیمتیں بڑھتی ہیں.
- B. قیمتیں کم ہوتی ہیں.
- C. رسد میں اضافہ ہوتا ہے
- D. رسد میں کمی ہوتی ہے.
|
8 |
سن 1993 میں پاکستان میں کون سا پانچ سالہ منصوبہ شروع کیا گیا |
- A. دوسرا
- B. چوتھا
- C. چھٹا
- D. آٹھواں
|
9 |
قومی معیشت اور عوام کی خوشحالی کے لیے ملکی وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کرنے کا نام ہے |
- A. معاشی خود کفالت
- B. معاشی منصوبہ بندی
- C. صنعتی ترقی
- D. تجارت
|
10 |
انٹرنیٹ کے زریعے کاروبار کرنے کو کہتے ہیں. |
- A. کریڈٹ کارڈ
- B. کوریئیر
- C. ای کامرس
- D. حکمت عملی
|